-
فرانس کی حکومت پرتشدد مظاہروں کو روکنے میں ناکام (ویڈیو+ تصاویر)
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۹فرانس میں نوجوان کی ہلاکت کے بعد پُرتشدد احتجاج پانچویں روز بھی جاری ہے۔
-
صدر ایران کی شہید جنرل قاسم سلیمانی کے مزار پر حاضری (ویڈیو)
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۴صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے گزشتہ دنوں صوبۂ کرمان کا دورہ کیا جس کے دوران انہوں نے عوام کی مشکلات اور ماضی کے سفر کے دوران لئے گئے فیصلوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا اور ساتھ ہی وہ کرمان شہر میں واقع ’’دلوں کے سردار‘‘ کے نام سے دنیا میں پہچانے جانے والے شہید قاسم سلیمانی کے مزار پر بھی حاضر ہوئے اور انکے اور انکے جوار میں مدفون دیگر شہدائے کرام کے لئے فاتحہ خوانی کی۔
-
قرآن کریم کی اہانت پر عراقی عوام کا سخت اور قابل ستائش ردعمل (ویڈیوز)
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵عراق کی قومی فٹبال لیگ کے دوران کھیل کی دونوں ٹیموں الشرطہ اور القاسم کے تمام کھلاڑی اور میچ کے چاروں ریفریز قرآن کریم کے ساتھ میدان میں حاضر ہوئے اور میڈیا کے سامنے اسکو بوسہ دے کر اپنے کھیل کا آغاز کیا۔ اس سے قبل عراقی عوام نے سویڈن کے سفارتخانے کے سامنے زبردست احتجاج کیا تھا جس کے بعد سفارتخانے کے ملازمین فرار کرنے پر مجبور ہو گئے تھے۔
-
روسی صدر نے قرآن مجید کو سینے سے لگا لیا (ویڈیو)
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۳روسی صدر نے جمہوریہ داغستان کا دورہ کیا اور اس دوران انہوں نے ایک مسجد کا دورہ بھی کیا اور وہاں انہوں نے مذہبی رہنماؤں سے ملاقات کی۔
-
دہشت گردوں کے ٹھکانے پر البانیہ کے سیکورٹی اہلکاروں کا چھاپہ+ ویڈیو
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۶دہشت گرد گروہ ایم کے او کے البانیہ میں واقع ٹھکانے اشرف-3 پر البانیہ کے اینٹی ٹریریزم پولیس نے چھاپہ مارا اور کئی اہم دستاویزات برآمد کئے۔
-
قرآن مجید کی توہین کے خلاف عراق میں مظاہرے+ ویڈیو
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۴سوئیڈن میں قرآن مجید کی توہین پر پوری دنیا میں شدید رد عمل ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
بندگان خدا! عید مبارک ہو...
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۰بارگاہِ رب الارباب میں اپنی ہستی کو قربان کرنے کا جذبہ رکھنے والے سبھی بندگان خدا کو عید الاضحیٰ، عیدِ قرباں مبارک ہو!
-
ایران میں نماز عیدالاضحیٰ کے روح پرور اجتماعات۔ تصاویر+ویڈیوز
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران میں آج عید الاضحیٰ پورے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے۔
-
عظمتِ حج کی ایک جھلک (ویڈیوز)
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۲پیش خدمت مختصر ویڈیوز میں حجِ ابراہیمی کی عظمت و شوکت کی ایک جھلک ملاحظہ ہو!
-
حجاج کرام کے نام قائد انقلاب اسلامی کا خصوصی پیغام (متن+ویڈیو)
Jun ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حسب معمول اس سال بھی حجاج کرام کے نام ایک خصوصی پیغام جاری کیا جس میں اہم عالمی مسائل کی جانب فرزندان اسلام کی توجہ مبذول کرائی گئی ہے۔ khamenei.ir سائٹ کے شکریہ کے ساتھ پیغام حج ملاحظہ فرمائییے: