صدر ایران کی شہید جنرل قاسم سلیمانی کے مزار پر حاضری (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i423323-صدر_ایران_کی_شہید_جنرل_قاسم_سلیمانی_کے_مزار_پر_حاضری_(ویڈیو)
صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے گزشتہ دنوں صوبۂ کرمان کا دورہ کیا جس کے دوران انہوں نے عوام کی مشکلات اور ماضی کے سفر کے دوران لئے گئے فیصلوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا اور ساتھ ہی وہ کرمان شہر میں واقع ’’دلوں کے سردار‘‘ کے نام سے دنیا میں پہچانے جانے والے شہید قاسم سلیمانی کے مزار پر بھی حاضر ہوئے اور انکے اور انکے جوار میں مدفون دیگر شہدائے کرام کے لئے فاتحہ خوانی کی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۴ Asia/Tehran