-
رہبر انقلاب اسلامی ’’تہران کتب میلہ‘‘ کے معائنے کو پہنچے (ویڈیو)
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای تہران کی امام خمینی (رح) عیدگاہ میں جاری بین الاقوامی کتب میلہ پہنچے اور وہاں لگائے گئے بُک اسٹالز کا معائنہ کرنے کے ساتھ ساتھ بعض ناشروں سے گفتگو بھی کی۔
-
ڈوب کر رہیں گے صیہونی (ویڈیو)
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۸جہاد اسلامی فلسطین کی القدس عسکری ونگ نے ’’انھم لمغرقون‘‘ یعنی ’’وہ ڈوب کر رہیں گے‘‘ کے زیر عنوان ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں صیہونی جارحیت و دہشتگردی کا بروقت اور مناسب جواب دینے کے لئے غزہ میں سرگرم مزاحمتی محاذ کے جوانوں کی میزائل پاور کی ایک جھلک کو دکھایا گیا ہے۔ فلسطینی جوانوں نے صیہونیوں کی حالیہ دہشتگردی کے جواب میں بارہ سو سے زائد راکٹ اور میزائل مقبوضہ علاقوں کی جانب فائر کئے۔
-
فلسطینی راکٹ، کم خرچ بالا نشیں! (ویڈیوز)
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱فلسطین کے سستے اور کم خرچ راکٹ ناجائز صیہونی حکومت کے انتہائی جدید، پیچیدہ اور مہنگے دفاعی سسٹموں کو ناکام بناتے ہوئے اب اسکے دارالحکومت تل ابیب کو نشانہ بنانے لگے ہیں۔
-
غزہ سے جنگ کے بعد صیہونیوں کی صورتحال (کارٹون)
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۱صیہونی حکومت نے اگرچہ غزہ کے خلاف جنگ کا آغاز کیا ہے تاہم وہ غزہ کی جانب سے درجنوں کے حساب سے فائر ہونے والے راکٹوں کو روکنے میں اپنی ناکامی کا اعتراف کر رہی ہے اور اُس نے اب آئرن ڈوم دفاعی سسٹم کے ساتھ ساتھ ’فلاخن داؤد‘ سسٹم کو بھی استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔
-
فلسطینی مزاحمت کے ہاتھوں غاصب صیہونیوں کی پذیرائی (ویڈیو)
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۵فلسطینی مزاحمتی محاذ کے جوانوں کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہیں غاصب صیہونیوں کی پذیرائی کے لئے آمادہ ہوتے اور پھر راکٹوں سے پذیرائی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
فلسطینی مزاحمت کا بڑا اقدام، صیہونی فوجیوں کا بارودی سرنگ بچھا کر شکار کیا (ویڈیو)
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۰فلسطینی مزاحمت نے بارودی سرنگ بچھا کر غاصب صیہونی ٹولے کے ایک کارروان کا شکار کیا۔
-
صیہونی دہشتگردی میں زخمی فلسطینی خاتون اپنے شہید بچوں اور شوہر کے دیدارِ آخر کو پہنچی (ویڈیو)
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۸گزشتہ روز غزہ پر صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونے والے تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سینیئر رکن طارق محمد عزالدین کی اہلیہ نے اپنے شوہر اور دو بچوں کے جلوس جنازہ میں شرکت کی۔ غمزدہ فلسطینی خاتون کی اپنے ننہے جگر پاروں اور محبوب شوہر سے رخصتِ آخر کے دلسوز مناظر نے ہر دیکھنے والے کے دل کو متاثر کیا اور بہت سی نگاہوں میں آنسو بھی اتر آئے۔ یہ خاتون صیہونیوں کے حملے میں زخمی ہو گئی تھی۔
-
تھرموبارک وارہیڈ سے لیس سپاہ پاسداران کا نیا میزائل (ویڈیو)
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۹تھرمو بارک وارہیڈ سے لیس سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا راکٹ کا تجربہ کامیاب رہا۔ یہ وارہیڈ ٹی این ٹی سے ڈیڑھ گنا زیادہ تخریبی صلاحیت رکھتا ہے اور اپنے زیادہ درجہ حرارت کے نتیجے میں دشمنوں کو زیادہ نقصان پہنچا سکتا ہے۔ تھرمو بارک ہتھیار فضا میں موجود آکسیجن کا استعمال کرتے ہیں جس کے نتیجے میں دھماکے کی صلاحیت کئی گنا زیادہ ہوجاتی ہے۔
-
ترکیہ میں بڑا سڑک حادثہ، 12 ہلاک، دسیوں زخمی (ویڈیو)
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۹ہفتے کی شام ترکیہ کے زلزلہ زدہ صوبے ہاتای سے اسکندرون کی جانب جانے والے ایک راستے پر ہولناک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں کئی چھوٹی بڑی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ بعض میں ٹکر ہونے کے بعد آگ بھی بھڑک اٹھی۔ اس حادثے میں کم از کم 12 افراد کے مارے جانے اور 30 سے زائد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
صیہونی دہشتگرد نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار دی (ویڈیو)
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۰آج ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں مقبوضہ فلسطین کے صندلہ ٹاؤن میں ایک صیہونی آبادکار کو ایک فلسطینی نوجوان دیار عمری پر فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ فائرنگ سے قبل دونوں میں کسی بات کو لے کر ہاتھاپائی ہوتی نظر آئی پھر اچانک غاصب صیہونی آبادکار نے اپنی پسٹل نکال کر اپنی گاڑی پر سوار ہو رہے فلسطینی نوجوان کو تین گولیاں مار کر اُسے شہید کر دیا۔