رہبر انقلاب اسلامی ’’تہران کتب میلہ‘‘ کے معائنے کو پہنچے (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i421601-رہبر_انقلاب_اسلامی_’’تہران_کتب_میلہ_کے_معائنے_کو_پہنچے_(ویڈیو)
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای تہران کی امام خمینی (رح) عیدگاہ میں جاری بین الاقوامی کتب میلہ پہنچے اور وہاں لگائے گئے بُک اسٹالز کا معائنہ کرنے کے ساتھ ساتھ بعض ناشروں سے گفتگو بھی کی۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۸ Asia/Tehran