-
دستاویزی پروگرام - نہضت امام خمینی (رح)
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۴*نشرہونے کی تاریخ 04/ 06/ 2020
-
امام خمینی رحمت الله علیه کی برسی پر رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۷سحر نیوزرپورٹ
-
بانی انقلاب کی برسی پر قائد انقلاب کا خطاب ۔ ویڈیو
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۸معمار انقلاب اسلامی خمینی بت شکن امام روح اللہ الموسوی رحمۃ اللہ علیہ کی اکتیسویں برسی کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے آج ٹی وی کے ذریعے ایرانی قوم اور دنیا کے تمام حریت پسندوں سے براہ راست خطاب فرمایا۔ خطاب کی مکمل ویڈیو اردو ترجمہ کے ساتھ پیش خدمت ہے۔
-
دستاویزی پروگرام - روح الله
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۸نشرہونے کی تاریخ 03/ 06/ 2020
-
بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کی برسی کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۲نشرہونے کی تاریخ 03/ 06/ 2020
-
عظیم لیڈر کی رحلت+ ویڈیو
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۸4 جون دنیا کا ایک عظیم رہنما اور لیڈر اپنے خالق حقیقی سے جا ملا ۔ پوری دنیا میں امام خمینی کی رحلت کے پروگرام منعقد ہوتے ہیں۔
-
امام خمینیؒ , اللہ کی عظیم ترین نشانی !
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۰بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی تینتیسویں برسی کی مناسبت پر تمام اہل ایمان اور حریت پسندوں کی خدمت میں تسلیت اور تعزیت پیش کرتے ہیں -
-
امام خمینی کی برسی کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب شروع / watch_live
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳رہبر انقلاب اسلامی بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کی 31 ویں برسی کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب فرمارہے ہیں-
-
برکت امام خمینی رفاہی و فلاحی مشن
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۹معمار انقلاب اسلامی امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی اکتیسویں برسی کے موقع پر گزشتہ چند مہینوں سے ملک میں جاری مومنانہ خدمت مہم کے تحت کئی رفاہی اور فلاحی منصوبوں کا افتتاح کیا گیا۔ اس موقع ایرانی عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی اور مزار امام خمینی کے متولی اور معمار انقلاب اسلامی کے پوتے حجت السلام سید احمد خمینی بھی موجود تھے۔
-
امام خمینی (رح) ایک عارف و دانشمند مجہتد تھے: اسپیکر قالیباف
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۱ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امام خمینی ایک عارف، دانشمند سیاستداں، دانشور، وقت شناس اور دور اندیش مجتہد تھے۔