-
حضرت امام خمینی ، مومن اور اللہ تعالی کے خاص بندے تھے- رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کی ستائیسویں برسی کے موقع پر حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر ایک عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: حضرت امام خمینی (رہ) نے انقلاب اسلامی کے ذریعہ ملک کو سامراجی طاقتوں اور مشکلات کے دلدل سے نجات عطا کی۔
-
بانی انقلاب اسلامی امام خمینی ایک آفاقی شخصیت
Jun ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۰جمعہ چودہ خرداد مطابق تین جون دوہزار سولہ، حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی برسی کی تاریخ ہے ۔
-
حضرت امام خمینی(رح) کی رحلت کی مناسبت سے منعقدہ پروگرام میں حسن روحانی کی تقریر
Jun ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اسلامی انقلاب، اسلامی جمہوریہ اور رہبر انقلاب کی قیادت و ولایت فقیہ کو، ملت ایران کے لئے حضرت امام خمینی (رح) کی تین تاریخی یادگار قرار دیا-
-
حضرت امام خمینی رح عالم اسلام کی ایک ممتاز شخصیت تھے: آیت اللہ تسخیری
Jun ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۹عالم اسلام کے امور میں رہبرانقلاب اسلامی کے مشیر آیت اللہ محمد علی تسخیری نے کہا ہے کہ امام خمینی رح عالم اسلام کی ایک ممتاز اور غیر معمولی شخصیت تھے جنھوں نے پوری دنیا کو بدل کر رکھ دیا-
-
لاکھوں ایرانی اور غیر ملکی مہمان حضرت امام خمینی(رح) کی 27 ویں برسی میں شرکت کریں گے۔
Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۹لاکھوں ایرانی اور غیر ملکی زائرین تین جون کو اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی(رح) کی برسی کے اجتماع میں شرکت کریں گے۔
-
حضرت امام خمینی(رح) کے نظریات پوری دنیا میں پھیل گئے ہیں: سربراہ آئی آر آئی بی
Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۲ایران کے ریڈیو ٹی وی کے قومی ادارے آئی آر آئی بی کے سربراہ عبدالعلی علی عسکری نے کہا ہے کہ امام خمینی (رح) کے نظریات روز بروز پھیلتے چلے جا رہے ہیں ۔
-
تہران میں بین الاقوامی الاقصی کانفرنس، فلسطینی عوام سے یکجہتی کا اظہار
May ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۷سرزمین فلسطین پر ناجائز اور غیرقانونی صیہونی حکومت کی تاسیس کی برسی یوم نکبہ کے موقع پر تہران میں بین الاقوامی الاقصی کانفرنس شروع ہو گئی۔
-
حضرت امام خمینی(رح) کے اعلی اہداف و مقاصد پر توجہ دینے کی ضرورت ہے: ڈاکٹر علی لاریجانی
Feb ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۰ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی (رح) کے اعلی اہداف و مقاصد پر توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امام خمینی (رح) تاریخ ایران کی بے مثال شخصیت : صدر مملکت
Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی (رح) تاریخ ایران کی ایک بے مثال شخصیت تھے اور آپ کا راستہ اور اصول ہمیشہ راہ گشا رہے گا-
-
حضرت امام خمینی (رح) کی پیرس ہجرت کی مناسبت سے
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۰ان برسوں میں امام خمینی (رح) ایران میں اسلامی نظام کی منصوبہ بندی فرما رہے تھے۔ وہ نظام جو آج جدید اسلامی ایرانی نمونے کے طور پر واحد اسلامی نظام حکومت شمار ہوتا ہے۔