-
شام میں اسپتالوں اور اسکولوں پر حملے، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی تشویش
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان نے کہا ہے کہ شام میں اسپتالوں اور اسکولوں پر تباہ کن حملوں کے بارے میں شائع ہونے والی رپورٹوں کے تعلق سے بان کی مون نے اپنی شدید تشویش کا اظہار کیا ہے-
-
بان کی مون پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام
Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۴صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون پر دہشت گردی کی حمایت کرنے کا الزام لگایا ہے-
-
بحران شام کی کوئی فوجی راہ حل نہیں ہے: بان کی مون
Jan ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ بحران شام کی کوئی فوجی راہ حل نہیں ہے اور بحران شام کے سلسلے میں ویانا کانفرنس کی بنیاد پر اقدام کیا جانا چاہیے اور یہ اس وقت ایک ضروری امر ہے۔
-
بان کی مون اور اشٹائن مائر کی جانب سے مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد کا خیرمقدم
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۸اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے ایک بیان میں مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ اس کامیابی نے ظاہر کر دیا ہے کہ بہتر ہے بین الاقوامی تشویش کو سفارت کاری کے ذریعے اور صبر و شکیبائی کے ساتھ دور کیا جائے۔
-
یمن جنگ پر امریکا و برطانیہ کی نگرانی، سعودی وزیر خارجہ کا دعوی
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۳سعودی حکومت نے کہا ہے کہ امریکی اور برطانوی فوجی عہدیدار یمن پر سعودی فضائی حملوں کی پوری نگرانی کر رہے ہیں۔
-
ترکی کے شہر استنبول میں کئے جانے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے ترکی کے شہر استنبول میں کئے جانے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
سعودی عرب کے اشتعال انگیز اقدامات کے بارے میں اقوام متحدہ کے نام ایران کا مراسلہ
Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سیکریٹری جنرل کے نام ایک خط میں آیت اللہ شیخ باقر النمر کو شہید کرنے کے بارے میں سعودی حکومت کے اشتعال انگیز اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
امریکہ کے زیر قیادت داعش مخالف اتحاد شام کی تباہی و بربادی کا سبب : شام کی وزارت خارجہ
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۶شام کی وزارت خارجہ نے امریکی قیادت والے داعش مخالف اتحاد کو شام کی تباہی و بربادی کا سبب قرار دیا ہے۔
-
بحران شام کے حل کو صدر اسد کے سیاسی مستقبل سے وابستہ نہ کیا جائے: بان کی مون
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ بحران شام کے حل کو صدر اسد کے سیاسی مستقبل سے وابستہ نہیں کیا جاسکتا۔
-
صیہونی حکومت نسل پرست ہے، بان کی مون کی تاکید
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۷صیہونی حکومت اپنے نسل پرستانہ رویے کی بناء پر عالمی سطح پر نسل پرستی کا مظہر، تسلیم کی جاتی ہے، یہ ایک ایسی حقیقت ہے کہ جس کا اقوام متحدہ کے حکام نے بھی اعتراف کیا ہے۔