-
صدر ایران اور وزیر اعظم پاکستان کی سرحد پر اہم ملاقات، دو اہم اقتصادی منصوبوں کا کریں گے افتتاح (ویڈیو)
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۸ایران اور پاکستان کے تعلقات میں آج ایک نیا باب کھلنے جا رہا ہے جس کے تناظر مین دونوں ممالک کے سربراہان سرحد پر ملاقات کرنے کے ساتھ ساتھ دو اہم اقتصادی منصوبوں کا افتتاح کر کے آپسی تعلقات میں مزید جان ڈال رہے ہیں۔
-
صدر مملکت کی موجودگی میں جنوبی پارس ریفائنری کے چودہویں فیز کا افتتاح
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲صدر ایران کے دورہ صوبے بوشہر کے موقع پر جنوبی پارس مشترکہ فیلڈ کے چودہویں فیز کا افتتاح عمل میں آیا۔
-
پاکستان میں بجلی کا بحران
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۷پاکستان کے مختلف علاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی ہے۔
-
آریان 2 کمبائنڈ سائیکل پاور پلانٹ، بجلی پیدواری شعبے میں ایران کا شاہکار
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹ایران نے زنجان میں آریان 2 کمبائنڈ سائیکل پاور پلانٹ کا افتتاح کیا ہے جو شمال مغربی ایران میں بجلی کی بڑھتی کھپت کو پورا کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔ اس پلانٹ میں ای گیس ٹربائن نصب کی گئ ہیں جن کی کارکردگی 54 فیصد ہے۔
-
پاکستان میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۳پاکستان بھر میں بجلی کی سپلائی اچانک معطل ہوگئی ۔
-
پاکستانی وزیر نے ایران کے مپنا انڈسٹریئل گروپ کو حیرت انگیز بتایا
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۶پاکستان کے وزیر توانائی نے ایران کے معروف اور عظیم صنعتی گروپ مپنا کا معائنہ کرنے کے بعد اُسے حیرت انگیز بتایا۔
-
داعش نے کابل میں بجلی کی سپلائی لائنوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۵دہشت گرد گروہ داعش نے افغانستان کے دارالحکومت کابل کو بجلی سپلائی کرنے والی لائنوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
شنگہائی تعاون تنظیم کے وزرائے توانائی کا پہلا اجلاس
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۸شنگہائی تعاون تنظیم کے وزرائے توانائی کا پہلا اجلاس جمعے کو آن لائن منقعد ہوا۔
-
ایرانی ماہرین کے تیار کردہ پہلے اسٹیم ٹربائن روٹر کی رونمائی
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۸ایرانی ماہرین کے تیار کردہ پہلے اسٹیم ٹربائن روٹر کی رونمائی کردی گئی ہے ۔