-
امریکی صدرٹرمپ کو بڑا دھچکا
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵سینیٹ کے دوتہائی سے زیادہ ارکان نے ٹرمپ کے ویٹو کو مسترد کردیا ہے۔
-
پاکستان، ایم کیو ایم کا بجٹ کے خلاف مظاہرہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۸ایم کیو ایم پاکستان نے صوبائی بجٹ کے خلاف ایک بار پھر مظاہرہ کیا ہے۔
-
پاکستان؛ حکومت نے بجٹ پیش کیا، حزب اختلاف کی کڑی نکتہ چینی
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۳پاکستان حکومت نے اکہتر کھرب چھتیس ارب روپے کا بجٹ پیش کیا ہے جس میں کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے تاہم بجٹ پر حزب اختلاف نے کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
امریکہ سنگین بجٹ خسارے سے دوچار
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۲امریکی کانگریس نے رواں سال کے دوران ملک کی مرکزی حکومت کے لئے سنگین بجٹ خسارے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
امریکہ میں بھاری فوجی بجٹ منظور
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۸امریکی سینیٹ نے بھی آئندہ مالی سال کے لیے بھاری فوجی بحٹ کی منظوری دے دی ہے۔
-
ایران کے صدر نے نئے سال کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کر دیا
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے نئے شمسی سال 1399 کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بجٹ کا انحصار تیل پر بہت ہی کم ہے۔
-
اقوامِ متحدہ مالی بحران کا شکار
Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۵رکن ممالک کی جانب سے رقم جمع نہ کروانے پراقوامِ متحدہ سنگین مالی بحران سے دوچار ہو گئی ہے۔
-
امریکہ کے فوجی اخراجات649 ارب ڈالر
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۹امریکی فوجی اخراجات649 ارب ڈالر تک پہنچ گئےہیں۔
-
امریکہ، میزائل پروگرام کے لیے تیرہ ارب ساٹھ کروڑ ڈالر کی رقم مختص
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۱امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تیرہ ارب ساٹھ کروڑ ڈالر کی رقم میزائل پروگرام کی ترقی کے لیے مختص کی ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ میں نئے مالی سال کا بجٹ
Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۴فوٹو گیلری