-
یورپ کی معاشی صورتحال بدتر ہونے والی ہے: آئی ایم ایف
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۴رواں اور آئندہ مالی سال کے دوران یورپ کی معاشی صورتحال مایوس کن ہے۔
-
عراق، سیاسی جماعتوں کو تعمیری مذاکرات کی دعوت
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸عراق کے وزیراعظم نے ملک کو بحران سے نکالنے کے لیے تمام سیاسی دھڑوں کو تعمیری مذاکرات کی دعوت دی ہے۔
-
امریکا نے شام سے کتنا تیل چرایا، چین کا نیا انکشاف
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۰چین کا کہنا ہے کہ امریکہ شام کا 82 فیصد تیل لوٹ لیتا ہے۔
-
امریکہ کو بدترین معاشی صورتحال کا سامنا ہے، امریکی عہدیدار
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۶ایک اعلی امریکی عہدیدار نے ملک کی معاشی صورتحال کو انتہائی مخدوش قرار دے دیا ہے۔
-
یورپ میں انرجی کا بحران، لوگ ایندھن کےلئے تین دن سے لائنوں میں (ویڈیو)
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۱یورپ میں انرجی کے بحران میں روز بروز شدت آتی جا رہی ہے جس کی وجہ سے قیمتیں آسمان تک جا پہنچیں، سردیوں کےلئے ایندھن خریدنے کے لئے لوگ تین دن سے جنگل میں لائنوں میں کھڑے ہیں۔
-
برطانیہ کو دواؤں کی قلت کا سامنا
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۶دوائیں تیار کرنے والی برطانوی کمپنیوں نے خبردار کیا ہے کہ دواؤں کی قلت بیماروں کے لئے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔
-
پاکستان میں دواؤں کا بحران
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷پاکستان میں دواؤن کا بحران شدت اختیار کرنے لگا ہے۔
-
سری لنکا میں سیاسی بحران جاری، نئے صدر سے بھی مستعفی ہونے کا مطالبہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۵سری لنکا کے سابق صدر راجاپکسے کے مستعفی ہونے اور نئے صدر کے حلف اٹھانے کے بعد توقع کی جا رہی تھی کہ اس ملک کا سیاسی بحران ختم ہو جائیگا لیکن اب یوں دکھائی دے رہا ہے کہ بحران کا سلسلہ ابھی اور آگے بڑھے گا۔
-
معاشی بحران سے دوچار سری لنکا میں ایمرجنسی نافذ
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۷معاشی بحران سے دوچار سری لنکا میں آج پیر کے روز سے ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
-
سری لنکا، صدر کے مستعفی ہونے کے ساتھ ہی مظاہرین صدارتی محل سے نکل گئے
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۳سری لنکا میں معاشی اور سیاسی بحران کے درمیان ملک سے باہر گئے صدر گوٹابایا راجا پکسے نے جمعرات کو استعفیٰ دے دیا۔