-
شام میں غرق ہوتا اردوغان کا وجود، السراقب سے دہشت گردوں کا خاتمہ، حزب اللہ اور ایران کا کیا ہے کردار؟ (پہلا حصہ)
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۵شامی فوج نے صوبہ ادلب کے علاقے میں جنگ جاری رکھتے ہوئے اہم علاقے السراقب شہر کو دہشت گرد گروہوں اور ترک فوج کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے جو کہ شامی فوج کی بہت بڑی کامیابی تصور کی جاتی ہے۔
-
شامی فوج کے حملے کے بعد فرار کرتے ہوئے ترک فوجی ۔ ویڈیو
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۲حالیہ ہفتوں میں شامی فوج اور اس کی اتحادی فورسز نے دہشتگردوں کے آخری اہم مرکز سمجھے جانے والے صوبے ادلب میں آپریشن شروع کر رکھا ہے جس پر ترکی کی جانب سے منفی رد عمل سامنے آیا ہے۔ ترکی تین برسوں سے شامی حکومت کی اجازت کے بغیر اس ملک کے شمالی علاقوں میں موجود ہے اور شمالی شام کے بعض علاقوں کو اپنے قبضے میں لئے ہوئے ہے جس پر اسے عالمی سطح پرتنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
شامی فوج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۸شامی فوج صوبہ ادلب میں اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے حزارین شہر میں داخل ہوگئی ہے اس درمیان اطلاعات ہیں کہ ترک فوج کے ساتھ اس کی لڑائی میں متعدد ترک فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں جبکہ شامی فوج نے ترکی کا ایک ڈرون طیارہ بھی مارگرایا ہے
-
شام میں ترکی کے 10 فوجی ہلاک و زخمی
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۷شام کی فوج اور اس کے اتحادیوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں ترکی کے مزید دس فوجی ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
شام کے بحران کو سیاسی طریقے سے حل کیا جائے: پاکستان کے وزیر اعظم
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۶پاکستان کے وزیر اعظم نے عالمی برادری سے کہا ہےکہ وہ شام کے بحران کے سیاسی حل کے لئے کوشش کرے۔
-
شامی فوج نے ترکی کے چار ڈرون طیارے مار گرائے
Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۲شامی فوج کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے صوبہ ادلب میں ترکی کے چار ڈرون طیاروں کو مار گرایا ہے۔
-
امریکہ شام کا تیل چوری کر رہا ہے، شامی وزیر تجارت
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۳شام کے وزیر تجارت نے کہا ہے کہ امریکہ شام کا تیل چوری کرکے ترکی کے راستے دنیا کے مخۃلف ملکوں کو فروخت کر رہا ہے۔
-
شامی دہشتگردوں کی صف میں فرانسیسی دہشتگرد شامل
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۸مغربی ذرائع ابلاغ نے شواہد و دستاویزات شائع کر کے اس بات کی تائید کی ہے کہ ادلب میں دہشتگردوں کی صف میں فرانسیسی دہشتگرد بھی شامل ہیں۔
-
شامی قیدیوں کے ساتھ دہشت گردوں کا وحشیانہ سلوک+ ویڈیو
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۰شام کے صوبہ ادلب میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کا آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔
-
شام میں ترکی کیا کر رہا ہے؟
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۱شمال مغربی شام کے صوبے ادلب میں ترک فوج کے ٹھکانوں پر شامی فضائیہ کی بمباری میں 33 ترک فوجیوں کی ہلاکت اور ترکی کی جانب سے جوابی حملے کی دھمکیوں کے بعد شام کی صورتحال ایک بار پھر دھماکہ خیز ہوگئی ہے۔