-
علاقے کے اہم واقعات، کیا علاقے میں مزاحمتی محاذ مضبوط ہو رہا ہے؟ (دوسراحصہ)
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۰تیسرا واقعہ شام میں رونما ہوا جہاں شامی فوج نے بہت تیز رفتار آپریشن کرکے حلب شہر کے نزدیک واقع بہت ہی اہم شہر خان طومان کو امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔ یہ حلب سے دس کیلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اس لئے اس کی بہت زیادہ اہمیت ہے۔
-
کیا ترکی نے شام پر حملہ کر دیا؟ متضاد خبریں
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۲ترکی نے کہا ہے کہ اس نے شامی فوجیوں کے خلاف فضائی حملہ کیا ہے جو ادلب میں غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے آخری ٹھکانے کی جانب بڑھ رہے تھے۔
-
صحافیوں کی گاڑی پر دہشتگردوں کا حملہ ۔ ویڈیو
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۱شام: مغربی حمایت یافتہ دہشتگردوں نے شام کے صوبۂ حلب میں سرگرم عمل نامہ نگاروں کی ایک گاڑی کو ’بظاہر امریکہ کے دئے ہوئے ٹاو میزائل‘ سے نشنہ بنایا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس گاڑی میں ایران کے چینل العالم اور الکوثر کے نامہ نگاروں کے علاوہ شام کے الاتجاہ اور سما چینلز کے نمائندے بھی موجود تھے۔ دہشتگردوں کے اس حملے میں نامہ نگار زخمی ہوئے ہیں۔
-
شام، مغربی حلب میں فوج کی پیشرفت جاری، شیعہ آبادی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۲شام کی فوج نے خان طومان کی آزادی اور اس پر اپنے کنٹرول کو مضبوط کرتے ہوئے مزید ایک دیہات کو دہشت گردوں کے چنگل سے آزاد کرا لیا ہے اور جنوب مغربی صوبے حلب کی جانب اپنی پیشرفت کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔
-
ادلب کے مضافاتی شہر لوف پر شامی فوج کا کنٹرول
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۳شامی فوج نے ادلب شہر کی جانب پیشقدمی کرتے ہوئے اسٹریٹیجک اہمیت کے حامل مضافاتی شہرلوف پر اپنا کنٹرول کرلیا ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ نے شام میں دہشت گردوں کی حمایت کی
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۸امریکی وزیر خارجہ نے شمال مغربی شام میں دہشت گردوں کی حمایت میں شام اور اس کے اتحادیوں کے خلاف سیاسی اور اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
شام، نصرہ فرنٹ کے دہشت گرد تین طرف سے شامی فوج کے محاصرے میں
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۱شامی فوج پیر کے روز معرۃ النعمان نامی اسٹراٹیجک علاقے کو جو نصرہ فرنٹ کا اہم ٹھکانہ سمجھا جاتا ہے، تین طرف سے محاصرے میں لے لیا ہے۔
-
شام کی دروزی قوم نے شہید قاسم سلیمانی کو یاد کیا ۔ تصاویر
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۵شام: دارالحکومت دمشق کے صحنایا علاقے میں دروزی قوم کی جانب سے سپاہ قدس کے کمانڈر شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں ایک جلسہ رکھا گیا جس میں دروزی علماء و بزرگان کے علاوہ مختلف سرداران قبائل اور ایرانی و شامی شخصیات شریک تھیں۔ عراق و شام کے عوام سردار اسلام شہید قاسم سلیمانی کی جانفشانیوں کو ہرگز فراموش نہیں کر سکتے۔
-
امریکی اور شامی فوجی ، ایک بار پھر آمنے سامنے
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷شامی فوج کے ایک کماندر کا کہنا ہے کہ شامی فوج نے صوبہ الحسکہ میں امریکی فوج کی گشتی ٹیم کا راستہ روک لیا اور ان کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔
-
شامی فوج کی پیشرفت کا سلسلہ جاری، تلمنس قصبہ بھی آزاد
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۸شامی ذرائع ابلاغ نے صوبہ ادلب کے ایک اور قصبے کو دہشت گرد گروہ نصرہ فرنٹ کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔