-
2018 میں شام میں بچوں کی اموات میں اضافہ
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے دو ہزار اٹھارہ کو شامی بچوں کی سب سے زیادہ اموات کا سال قرار دیا ہے۔
-
شام میں وحشیانہ امریکی بمباری، پچاس عام شہری جاں بحق
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۴امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے اپنے ایک اور وحشیانہ جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے شام کے مشرقی شہر دیرالزور کے قریب بمباری کر کے پچاس سے زائد عام شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کے حملے
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳شمالی صوبے حماہ میں دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کے آپریشن میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
عالمی برادری شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی کے لئے حالات سازگار بنائے، ولید المعلم
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۵شام کے وزیر خارجہ نے دمشق میں پناہ گزینوں کے امور میں ہائی کمشنر فلیپ گرینڈی سے گفتگو کرتے ہوئے عالمی برادری سے شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی کے لئے حالات سازگار بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران مخالف امریکی پابندیوں پر ترکی کا ٹھوس موقف
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۰ترکی نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ پابندیوں کے خلاف باہمی تعاون کو جاری رکھیں گے۔
-
ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کا میزائل حملہ
Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۵شامی فوج نے ادلب کے جنوبی مضافاتی علاقے میں جبہت النصرہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
شام میں امریکی جنگی طیاروں کا فاسفورس بموں سے حملہ
Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰امریکا کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر شام میں اپنی فضائی جارحیت کے دوران ممنوعہ فاسفورس بم استعمال کئے ہیں۔ شامی ذرائع ابلاغ نے بھی خبر دی ہے کہ قنیطرہ کے مضافات پر صیہونی فوج نے حملہ کیا ہے۔
-
شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی میں امریکا رکاوٹ
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱امریکہ، اردن کی سرحد کے قریب واقع الرکبان کیمپ میں مقیم شامی پناہ گزینوں کو اپنے گھر واپس جانے کی اجازت نہیں دے رہا۔
-
شام میں الباغوز پر امریکی اتحاد کا کیمیائی حملہ
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۸امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے مشرقی شام کے محصور علاقے الباغوز پر زہریلے اور کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کا حملہ
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۱شامی فوج نے مغربی صوبے حماہ کے نواح میں دہشت گرد گروہ جبہت النصرہ کے ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔