-
شام: الرقہ میں فرانسیسی فوجی ہیڈکوارٹر میں دھماکہ
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۴شام کے الرقہ علاقے میں فرانسیسی فوجیوں کے ہیدکوارٹر میں ہونے والے دھماکے میں متعدد فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
شام میں پناہ گزیں کیمپ پر امریکی طیاروں کی بمباری
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۵نام نہاد امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے شام کے مشرقی صوبے دیرالزور میں پناہ گزینوں کے ایک کیمپ پر بمباری کرکے کم سے کم ستّر افراد کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
-
شام کی سرحد پر داعش کے ٹھکانوں پر حشدالشعبی کا میزائل حملہ
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۸عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے شام کی مشترکہ سرحد پر واقع داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا۔
-
دیرالزور میں شامی فوج کی کارروائی
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱شامی فوج نے ملک کے مغربی صوبے حماہ میں دہشت گردوں کے خلاف ایک اور آپریشن شروع کر دیا ہے۔
-
شام میں ایران کا کردار، دہشت گردی کے مقابلے سے لے کر تعمیر نو میں مشارکت تک
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۱تہران اور دمشق ہمیشہ سخت دور میں بھی ایک دوسرے کے شانہ بشانہ رہے ہیں اور آج بھی مشکلات و مسائل کے حل اور ترقی و پیشرفت کے سلسلے میں ایک دوسرے کے ساتھ ہیں-
-
شام: داعش اور کرد ملیشیا کے مابین جھڑپوں میں درجنوں ہلاک و زخمی
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۶شام کے مشرقی علاقے میں داعش اور کرد ملیشیا کے مابین ہونے والی جھڑپوں میں دونوں جانب سے درجنوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
شام سے 5 ہزار داعش دہشت گرد فرار
Jan ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۰شام کے صوبہ دیر الزور سے داعش دہشت گرد فرار کر گئے۔
-
حماہ اورادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳شامی فوج اور روسی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے حماہ اور ادلب کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔
-
شامی فوج نے اسرائیلی حملوں کا منہ توڑ جواب دیا
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۶اسرائیل نے پیر کی صبح ایک بار پھر شام کے دار الحکومت دمشق میں ہوائی حملے کئے ہیں ۔
-
مغربی حلب میں شامی فوج نے دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳شامی فوج نے شمالی شہر حلب کے مغربی علاقوں پر تحریرالشام دہشت گرد گروہ کا حملہ پسپا کر دیا۔