-
امریکہ کی شام سے ناکام و نامراد واپسی
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۱امریکا نے شام سے اپنی فوج واپس بلانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
امریکا میں شامی بچی پر نسل پرستانہ حملہ/ ویڈیو
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۲امریکا میں شام کی ایک پناہ گزین بچی پر نسل پرستانہ حملہ ہوا۔
-
ایران، روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ کا سہ فریقی اجلاس
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۵شام کی آئینی کمیٹی کے تعلق سے ایران، روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ کا سہ فریقی مشاورتی اجلاس جنیوا میں منقعد ہوا-
-
شام کی حکومت کا تختہ پلٹنے کی پالیسی ناکام ہونے کا امریکی اعتراف
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۸شام میں 2011 میں بدامنی پھیلنے کے بعد اس ملک میں بحران اور داخلی جنگ کا جو آغاز ہوا، اس بات کا باعث بنا کہ یہ عرب ملک، مزاحمتی محور اور روس کے ساتھ، مغربی ملکوں اور ان کے عرب اتحادیوں کی جنگ کے میدان میں تبدیل ہوجائے-
-
شام ، ہجین میں ایک مسجد پر امریکی اتحاد کی بمباری
Dec ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۲امریکہ کی زیرکمان داعش مخالف نام نہاد اتحاد نے مشرقی شام کے صوبے دیرالزور کے شہر ہجین میں ایک مسجد پر بمباری کر دی۔
-
عراقی فضائیہ کے حملے میں اہم داعشی سرغنہ کی ہلاکت
Dec ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۱شام کے سرحدی صوبے دیرالزور کے علاقے سوسہ میں عراقی فضائیہ کے کامیاب حملے میں متعدد داعشی عناصر ہلاک ہو گئے۔
-
فلسطین کی تازہ ترین صورتحال
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۰خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
شام کے بارے میں منہ کی کھانے والوں کی بے چینی!!!
Dec ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۶عرب پارلیمنٹ کا نام ہی بہت کم افراد نے سنا ہوگا اور اس کے کردار اور اس کی ذمہ داریوں کے بارے میں بھی شاید کم ہی افراد جانتے ہوں گے ۔ وجہ یہ ہے کہ یہ پارلیمنٹ ان ممالک کے پارلیمنٹز کا ایوان ہے جن میں زیادہ تر کے یہاں انتخابات ہی نہیں ہوتے بلکہ وہاں کے نمائندے ڈکٹیٹرشپ کی نمائندگی کرتے ہیں ۔
-
شام میں امریکہ نے مزید دو غیر قانونی فوجی اڈے قائم کر لئے
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۱امریکہ نے شمالی شام میں مزید دو غیر قانونی فوجی اڈے قائم کر لئے۔
-
بشاراسد کے اس بیان نے مغرب اور اس کےاتحادیوں کی نیندیں حرام کردیں + مقالہ
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۸شام، مشرق وسطی کا وہ ملک ہے جسے خطرناک دہشت گردی کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ 2011 سے اس ملک میں خطرناک کھیل شروع ہوا جس میں امریکا، فرانس اور برطانیہ جیسے مغربی ممالک اور سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات اور ترکی جیسے علاقائی ملک مرکزی کھلاڑی کے طور پر کام کر رہے تھے ۔