-
خود مختار ملکوں کی استقامت دنیا کا نقشہ تبدیل کر سکتی ہے، بشار اسد
Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۸شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ مغربی ملکوں کی سازشوں اور منصوبوں کی ناکامی اور شام و شمالی کوریا جیسے آزاد و خود مختار ملکوں کی استقامت بین الاقوامی میدان میں تبدیلیاں لاسکتی ہے-
-
شام پر امریکی اتحاد کا میزائلی حملہ
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۲شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی اتحاد نے شام کے علاقے حمص کے السخنہ پر کئی میزائل داغے۔
-
جولان کا محاذ کھلنے کی اطلاع، اسرائیل میں بوکھلاہٹ + مقالہ
Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۲ان دنوں اسرائیلوں میں یہ خوف بیٹھا ہوا ہے کہ جولان کی پہاڑیوں کا محاذ کبھی بھی کھل سکتا ہے اور حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ جنوبی لبنان اور غزہ پٹی کے محاذ کے بعد اب جولان کی پہاڑیوں کا محاذ کھولنے والے ہیں ۔
-
شام: دیرالزور پر امریکہ کا حملہ، درجنوں جاں بحق و زخمی
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۲شام کے صوبے دیرالزور پر امریکہ کی زیرکمان اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملے میں کم از کم بیس افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
شام پر دہشت گردوں کا کیمیائی حملہ، سو شہری متاثر
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۷شام میں مغربی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے کیمیائی حملے سے متاثر ہونے والوں کی تعداد سو ہو گئی ہے۔
-
کیا اسرائیل، شام سے ڈر گیا؟؟؟ + مقالہ
Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۵اسرائیلی پارلیمنٹ میں خارجہ اور دفاعی امور کی کمیٹی کی رکن کیسینا سیوتلویا نے جو بیان دیا ہے اور جس میں انہوں نے کہا کہ جب سے روس سے شام کو میزائل ڈیفنس سسٹم ایس-300 ملا ہے تب سے اسرائیلی جنگی طیاروں نے شام کی فضائی حدود میں کوئی بھی پرواز نہیں کی، یہ بہت ہی اہم بات ہے ۔
-
شامی حکومت نے دہشت گردی کو پھیلنے سے روک دیا ہے
Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۸شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ حقائق سے دوری اختیار کرنا مغربی ملکوں کی سب سے بڑی غلطی ہے۔
-
شام میں امریکہ کی جانب سے ہجین پر فاسفورس بموں سے حملہ
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۷دہشت گردوں کے خلاف امریکہ کی زیرکمان نام نہاد بین الاقوامی اتحاد کے جنگی طیاروں نے شام کے شہر ہجین کے خلاف ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے فاسفورس بموں سے حملہ کیا ہے۔
-
استنبول سربراہی اجلاس
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۳فوٹو گیلری
-
استنبول اجلاس: شام کی تبدیلیوں میں موثر کردار ادا کرنے کی یورپ کی کوشش-
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۵شام کا بحران اور اس ملک میں بدامنی کے نتیجے میں 2011 میں شروع ہونے والی جنگ اس بات کا باعث بنی کہ ترکی سمیت مغربی اور اس کے عرب اتحادی ممالک، شام میں روس سمیت مزاحمتی طاقت کے مدمقابل آجائیں اور شام ان کے درمیان جنگ کے میدان میں تبدیل ہوجائے-