-
آستانہ اجلاس سے قبل جابری انصاری اور دی مستورا کے درمیان ملاقات
Jan ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۹ایران کے نائب وزیر خارجہ نے شامی فریقوں کے درمیان مذاکرات کا عمل آسان بنانے کے لئے اقوام متحدہ کے اہم کردار کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
شامی فضائیہ کے حملے میں درجنوں دہشت گرد ہلاک
Jan ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۹شامی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی ہے۔
-
روس کی امریکہ اور مغربی ملکوں پر تنقید
Jan ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے شامی حکومت کی جانب سے کیمیائی ہتھاروں کے استعمال کے بارے میں مغربی ملکوں کے موقف کی مذمت کی ہے۔
-
شام: داعش نے حلب کی پانی کی سپلائی لائن کاٹ دی
Dec ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۸داعش دہشت گرد گروہ نے شام کے شہر حلب کے لئے پانی کی سپلائن لائن منقطع کر دی ہے۔
-
شہر الباب پر داعش دہشت گرد گروہ کے حملے میں کم سے کم 30 عام شہری جاں بحق
Dec ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۸شام کے شہر الباب پر داعش دہشت گرد گروہ کے حملے میں کم سے کم 30 عام شہری جاں بحق ہو گئے۔
-
شام کے بحران میں امریکہ کے کردار کا اعتراف: سی آئی اے
Dec ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۷امریکہ کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ نے شام کے بحران میں امریکہ کے کردار کا اعتراف کیا ہے۔
-
جنرل اسمبلی کی شام مخالف قرارداد پر ایران کی تنقید
Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۷اقوام متحدہ میں ایران کے نائب مستقل مندوب نے کہا ہے کہ جنرل اسمبلی میں شام کے خلاف قرارداد کی منظوری مسلمہ بین الاقوامی اصولوں اور اقوام متحدہ کے منشور کو پامال کرنے کی جانب ایک خطرناک قدم ہے۔
-
شام کے شہروں فوعہ اور کفریا کے مریضوں اور زخمیوں کی حلب منتقلی
Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۳شام کے محاصرہ شدہ شہروں فوعہ اور کفریا سے بسوں اور ایمبولینسوں کے ذریعے، مریضوں اور زخمیوں کو حلب منتقل کر دیا گیا-
-
ترکی کو شام کے خلاف جارحیت میں ناکامی
Dec ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۳شام کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ شام پر جارحیت کے سلسلے میں ترک صدر کے بیانات سے ان کی دروغگوئی واضح ہوجاتی ہے۔
-
ایران جامع ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزیوں کو ہر گز نظر انداز نہیں کرے گا: ڈاکٹر لاریجانی
Nov ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۶ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے سربراہ ڈاکٹر علی لاریجانی نے جامع ایٹمی معاہدے کی ممکنہ خلاف ورزیوں کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔