-
بحران شام کا حل، ایران اور روس سے برطانیہ کی درخواست
Nov ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۵برطانوی وزیر خارجہ نے ایران اور روس سے شام کے بحران کے حل اور حلب میں اقوام متحدہ کے انسان دوستانہ منصوبے پر عملدرآمد میں مدد کی درخواست کی ہے۔
-
ایران نے اپنے فوجی اڈے کو روس کے اختیار میں نہیں دیا، ڈاکٹر لاریجانی
Aug ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۶ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ تہران، علاقے میں دہشت گردی کے بحران کے حل میں روس کے ساتھ تعاون کر رہا ہے مگر اس نے اپنے فوجی اڈے کو روس کے اختیار میں نہیں دیا ہے۔
-
علاقے کی تبدیلیوں کے بارے میں اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب کا بیان
Aug ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۸اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے ایک بیان میں ایران، روس اور ترکی کے تعلقات میں نئی تبدیلیوں کو امید بخش قرار دیا۔
-
شام میں دہشت گردی کے خلاف مہم کے بارے میں امریکہ روس وزرائے خارجہ کی گفتگو
Aug ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۲روس کے وزیر خارجہ نے امریکی وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے شام کی صورت حال اور اس ملک میں دہشت گرد گروہوں کے خلاف مہم کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
روس کے بغیر شام کا بحران حل نہیں ہوسکتا: رجب طیب اردوغان
Aug ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۷ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ روس کے بغیر شام کے بحران کو حل نہیں کیا جاسکتا ہے۔
-
بحران شام کو فوجی طریقے سے ہرگز ختم نہیں کیا جا سکتا، دیمستورا
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۷شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ فوجی طریقے سے شام کا بحران ہرگز ختم نہیں کیا جاسکتا۔
-
شام کے عام شہریوں کی جانوں کے نقصان کے بارے میں روس کی رپورٹ
Jun ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۱شام میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران، دہشت گرد گروہوں نے مختلف شہروں کو اپنے وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے-
-
شام کے بارے میں پیرس مذاکرات کا آغاز
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۲بحران شام کے حل کے طریقوں کا جائزہ لینے کے لئے پیرس کا بین الاقوامی اجلاس شروع ہو گیا۔
-
امریکہ اور روس کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فون پر گفتگو، بحران شام کا جائزہ
May ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۸امریکہ اور روس کے وزرائے خارجہ نے بحران شام کا جائزہ لیا ہے۔
-
بحران شام سے متعلق مذاکرات تیرہ مارچ تک ملتوی
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۴شام کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے نے شام کے امن مذاکرات تیرہ مارچ تک ملتوی ہونے کی خبر دی ہے۔