-
حلب میں صیہونی فوج کا حملہ، ایک شہید، سات زخمی
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۰صیہونی جنگی طیاروں نے حلب کے نواحی علاقے میں میزائل حملہ کیا ہے جس سے ایک شخص جان بحق اور 7 دوسرے زخمی ہو گئے ہیں۔
-
بحرانِ شام کے حل کے لئے اردن میں پانچ ملکی اجلاس، شامی وزیر خارجہ امان پہنچ گئے
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۰شام کے وزیر خارجہ فیصل المقداد پانچ ملکی اجلاس میں شرکت کےلئے اردن کے دارالحکومت امان پہنچ گئے ہیں۔
-
ترکیہ کا دعویٰ؛ شام میں داعش کے سرغنہ کو ہلاک کر دیا
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۱شام میں تکفیری دہشتگرد ٹولے داعش کے سرغنہ کی ہلاکت کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
شام کے علاقے درعا میں داعش کا اسلحہ و گولہ بارود پکڑا گیا
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۴شامی فوج نےدرعا کے نواحی علاقوں سے داعش کے زیر استعمال بہت بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔
-
شام میں بڑی تبدیلی، 36 سال بعد بشار اسد کی اپنے روٹھے ہوئے چچا سے ملاقات
Apr ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۹شام کے صدر بشار الاسد نے 36 سال بعد اپنے چچا سے ملاقات کی۔
-
شام میں اسرائیلی ڈرون طیارہ تباہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۲اسرائیلی فوج نے شام میں اپنے ایک ڈرون طیارے کی سرنگونی کی خبر دی ہے۔
-
بعض ممالک نے اقوام متحدہ کا استحصال کیا ہے: اقوام متحدہ میں شامی مندوب
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بسام صباغ نے اقوام متحدہ کو استحصال سے بچانے کے لئے اس عالمی ادارے اور بالخصوص سلامتی کونسل کے ڈھانچے کے اصلاح کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شامی فوجی کا زبردست آپریشن، دہشت گردوں کا بڑا حملہ ناکام
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸شامی ذرائع نے خبر دی ہے کہ شام فوج نے ملک کے جنوب میں درعا کے مضافات میں دہشت گردوں کے حملے کو پسپا کر دیا۔
-
نماز عید کے اجتماع میں شامی صدر کی شرکت
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵شام میں عید الفطر کے اعلان کے بعد، صدر بشار اسد نے دمشق میں نماز عید ادا کی۔
-
مقبوضہ جولان کو دمشق کے حوالے کیا جائے: تیونس
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۹تیونس کے وزیر خارجہ نبیل عمار نے مقبوضہ جولان کے علاقے کو شام کا اٹوٹ حصہ قرار دیا ہے۔