-
امریکی وزارت جنگ کا اعتراف، امریکی اڈے پر ہوئے حملے میں 12 فوجی ہوئے زخمی
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۱پینٹاگون کا کہنا ہے کہ شام میں امریکی اڈوں پر حملے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 12 ہوگئی ہے۔
-
وزارت خارجہ کی دمشق میں حملوں کی مذمت
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران نے ایک بار پھر شام پر صیہونی حکومت کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
کیا شام میں حزب اللہ کا کمانڈر شہید ہوا ہے؟
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۴المیادین ٹی وی چینل نے رپورٹ دی ہے کہ شامی ہیومن رائٹس واچ کی طرف سے حزب اللہ لبنان کے ایک کمانڈر کی شہادت کے بارے میں شائع ہونے والی خبر بالکل غلط اور مکمل بے بنیاد ہے۔
-
کیا امریکہ بھی شام کے ساتھ تعلقات بحال کرنا چاہتا ہے؟
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶امریکہ کا کہنا ہے کہ ہم بشار اسد کی حکومت کے ساتھ تعلقات کو کبھی بھی معمول پر نہیں لائیں گے۔
-
شام، امریکہ کی پھر چوری پکڑی گئی
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵مقامی ذرائع نے ایک بار پھر غاصب امریکیوں کے ہاتھوں شامی تیل کی چوری کی اطلاع دی۔
-
شام میں امریکی اڈے پر میزائل اور ڈرون حملہ، امریکی دفاعی سسٹم کچھ نہ کر سکا
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۵شام میں امریکہ کے ایک غیر قانونی اڈے پر ڈرون اور میزائل حملہ ہوا جسے روکنے میں اُس کا ایئر ڈفینس سسٹم پوری طرح ناکام رہا۔
-
شام میں داعش نے 15 افراد کے سر قلم کر دیئے
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۹شام میں دہشت گردوں نے صوبۂ حما کے ایک صحرا میں کھمبیاں نکالنے والے 15 افراد کے سر قلم کر دئیے۔
-
حلب کے ہوائی اڈے پر صیہونی حملے کی مذمت
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۶اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام کے شہر حلب کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کی ہے۔
-
شام، دہشت گردوں کے حملے میں سات شہری جاں بحق
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱داعش کے دہشت گردوں نے شام کے شہر حماہ کے نواحی علاقے میں سات عام شہریوں کو قتل کردیا ہے۔
-
صیہونی فوج نے شام میں ڈرون طیارہ گرنے کا اعتراف کر لیا
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۸غاصب صیہونی فوج نے اپنے بیان میں کہا کہ اس کا ایک ڈرون طیارہ معمول کی پرواز کے دوران شام میں گر گیا ہے۔