-
ایران اور امریکہ کے درمیان پیغامات کا تبادلہ
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان پیغامات کا تبادلہ رابطہ کاروں اور دیگر ممالک کے متعدد وزرائے خارجہ کے ذریعے ہو رہا ہے۔
-
شام، جمعہ کا دن داعش کیلئے اچھا ثابت نہ ہوا، 11 ہلاک
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۲شام میں دہشتگرد تکفیری گروہ داعش کے 11 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
شام؛ ساحل کے قریب 150 مہاجرین کی حامل کشتی ڈوب گئی
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۵لبنان سے تعلق رکھنے والی ایک کشتی شام کے ساحل کے قریب ڈوب گئی۔
-
امریکا نے شام سے کتنا تیل چرایا، چین کا نیا انکشاف
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۰چین کا کہنا ہے کہ امریکہ شام کا 82 فیصد تیل لوٹ لیتا ہے۔
-
آستانہ امن عمل کے ضامن ملکوں کا اجلاس
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۷آستانہ پیس پروسس کے ضامن ملکوں کے وزرائے خارجہ کا اجلاس نیویارک میں منعقد ہوا جس میں شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کی تازہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
-
شام کی فوج نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو مسمار کردیا
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۱شام کی فوج نے ایک جوابی کارروائی کے دوران جبہۃ النصرہ دہشت گردوں کے کئی ٹھکانوں کو تباہ کردیا۔
-
شام، دہشت گردوں پر روس کا بڑا حملہ
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۳شام میں نصرہ فرنٹ کے ٹھکانوں پر شدید بمباری میں 45 دہشت گرد مارے گئے۔
-
شام؛ العمرآئل فیلڈ میں واقع امریکی چھاؤنی دھماکہ سے لرز اٹھی
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۴شمالی شام کے علاقے دیرالزور کی آئل فیلڈ کے قریب واقع امریکی فوجی اڈہ میں ایک بار پھر شدید دھماکے کی خبریں ہیں۔
-
امریکی دہشت گرد وں کے فوجی وسائل بڑے پیمانے پر عراق سے شام منتقل
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹امریکی باوردی دہشت گردوں نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران سو سے زیادہ ہتھیار، دیگر جنگی وسائل اور گاڑیاں لے جانے والے ٹرک عراق سے شام منتقل کیے ہیں۔
-
شام پر مسلسل صیہونی جارحیت جنگی جرم ہے، اسرائیل کو جوابدہ بنایا جائے: ایران
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے شام پر صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اُسے ایک جنگی جرم قرار دیا۔