-
امریکی دہشتگرد شام کے تیل کی لوٹ مار میں مصروف، مزید 70 ٹینکر تیل عراق منتقل
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۸دہشتگرد امریکی فوجی عراق سے ہر دن 70000 بیرل تیل لوٹ رہے ہیں۔
-
شام کی اقتصادی بدحالی کا باعث واشنگٹن ہے: دمشق
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۳شام کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ دہشتگرد گروہ اور مغربی ایجنٹ، امریکی مدد سے شام کے اقتصادی وسائل و ذخائر لوٹ رہے ہیں۔
-
یوں ٹارگٹ کیا گیا شامی فوجیوں کی بس کو۔ ویڈیو
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۸المیادین چینل کے مطابق شامی فوجیوں کو لے جا رہی ایک بس پر راکٹ سے حملہ کیا گیا جس میں کم از کم 12 فوجیوں کے جاں بحق ہونے اور 14 کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
شام میں شہدائے دفاع کے جلوس جنازہ پر حملہ
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۸شام کے علاقوں الزہرا اور نبل میں شہدائے دفاع کے جلوس جنازہ پر ترکی سے وابستہ مسلح افواج نے حملہ کر دیا۔
-
شام پر پھر اسرائیل کا حملہ، 5 جاں بحق 7 زخمی+ ویڈیو
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۹شام کی وزارت دفاع نے ملک کے مرکزی علاقے میں کچھ جگہوں پر اسرائیل کے میزائیل حملے کی خبر دی ہے جس میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے اور ایک بچی سمیت 7 افراد زخمی ہوئے۔
-
شام کے صدر بشار اسد کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات۔ تصاویر+ویڈیو
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۰شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
شام کا واضح پیغام، ترکی سے کوئی مذاکرات نہیں
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۴شام کا کہنا ہے کہ ترکی سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہيں ہے۔
-
شام کو ملا نیا وزیر دفاع، دہشت گردی کے خلاف آپریشن میں عباس کو ہے کافی تجربہ
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۳ایک حکم نامے کے ذریعے شامی صدر نے "علی محمود عباس" کو ملک کا وزیر دفاع منصوب کر دیا۔
-
شامی شہریوں نے امریکی دہشتگردوں کو مار بھگایا۔ ویڈیو
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳شام میں ایک بار پھر عوام نے امریکی دہشتگردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے انہیں اپنے علاقے میں داخل نہیں ہونے دیا اور ان پر پتھراؤ کر کے انہیں واپس لوٹنے پر مجبور کر دیا۔
-
شام، امریکی فوجیوں کے مقابلے میں اترے شامی باشندے، بڑا حادثہ ٹل گیا
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۱شام کے دہی علاقوں کے باشندوں نے غاصب امریکی فوجیوں کے کارواں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔