-
عراق کے بعد شام میں امریکی چھاونی پر راکٹ حملہ
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵مشرقی شام کے صوبے دیرالزور میں غاصب امریکی فوجیوں کی چھاونی پر راکٹ سے حملہ ہوا۔
-
ترکی نے شام کے صوبے حسکہ پر پھر گولہ باری کی
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۵ترک فوج نے شام میں دہشتگردوں کی حمایت کے تناظر میں اس ملک کے حسکہ صوبے پر توپخانے سے حملہ کیا۔
-
شام میں قومی مصالحت کی مہم تیز، دیرالزور میں 22 ہزار لوگوں نے اسلحہ حکومت کے حوالے کر دیا
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۳شام میں قومی مصالحت کی کوشش میں آ رہی تیزی کے بیچ دیر الزور میں قریب 22 ہزار لوگ اپنے اسلحے رکھ کر اس مہم میں شامل ہو گئے ہیں۔ دہشتگردوں کے اہم مرکز رقہ میں بھی ایسی ہی کوششیں جاری ہیں۔
-
شام میں امریکی موجودگی کا راز مزید آشکار ہوا، امریکی دہشتگردوں نے ایک آئل ریفائنری کی تعمیر کا کام شروع کر دیا
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۹امریکہ شام کے تیل کو پوری آزادی سے لوٹنے کے لئے صوبے حسکہ میں ایک ریفائنری بنا رہا ہے۔
-
شام-ترکی سرحد پر بم دھماکہ، کئی ترک فوجی ہلاک
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۲ترکی کی وزرات دفاع نے ایک بیان میں بتایا کہ شام سے ملی اس ملک کی سرحد پر دیسی بم کے دھماکے میں کم سے کم 3 ترک فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
جب امریکی فوجیوں پر شامی عوام ٹوٹ پڑے
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۰شام کی فوج نے ملک کے مشرقی علاقے میں امریکی فوجیوں کو گزرنے کی اجازت نہیں اور ان کو پسپائی پر مجبور کر دیا۔
-
امریکہ نے عراق سے فوجی سازوسامان شام بھیجا
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۹شام میں غیر قانونی طور پرغاصب امریکی فورسز کی طرف سے فوجی رسد بھیجے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکی سفارتکار کا بیان، شام اور عراق سے نہیں نکلیں گے فوجی
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۴امریکا کے سابق سفارتکار کا کہنا ہے کہ واشنگٹن شام اور عراق سے نہیں نکلے گا۔
-
اسرائیل نے شام پر توپوں کے گولے داغے
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۶خبری ذرائع نے کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج نے شام پر تازہ جارحیت کرتے ہوئے جنوبی شام کے علاقے پر توپوں کے گولے داغے۔
-
عراق سے امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ شام پہنچا
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۵مختلف قسم کے جدیدترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔