SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بحران شام

  • شامی قبائل نے امریکی دہشتگردوں بالمقابل کھڑے ہونے کا اعلان کیا

    شامی قبائل نے امریکی دہشتگردوں بالمقابل کھڑے ہونے کا اعلان کیا

    Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۸

    مشرقی شام کے قبائلیوں نے ایک نشست میں اپنے ملک پر امریکہ کے غاصبانہ قبضے کی مخالفت اور شام کی بشار اسد حکومت کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے شام سے تمام اغیار کو نکال باہر کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • امریکیوں کو شام سے بھاگنا ہوگا ، ایران سے  شنگھائي تنظیم کو مضبوطی ملی، جنرل رحیم صفوی

    امریکیوں کو شام سے بھاگنا ہوگا ، ایران سے  شنگھائي تنظیم کو مضبوطی ملی، جنرل رحیم صفوی

    Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۲

    قائد انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ امریکی شام میں نہیں رہ سکتے اور انہیں بھاگنا ہوگا جبکہ وہ خلیج فارس اور مغربی ایشیا سے بھی بھاگنے پر مجبور ہیں ۔

  • صوبہ درعا پر جلد ہی شامی فوج کا مکمل کنٹرول

    صوبہ درعا پر جلد ہی شامی فوج کا مکمل کنٹرول

    Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۴

    شام کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی صوبہ درعا کے تمام علاقوں پر فوج کا کنٹرول ہو جائے گا۔

  • عراق-شام کی سرحد پر ہوائی حملہ، عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی کی دو گاڑیاں تباہ

    عراق-شام کی سرحد پر ہوائی حملہ، عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی کی دو گاڑیاں تباہ

    Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۰

    عراق - شام کی سرحد پر عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی کے ٹھکانوں پر امریکی دہشتگردوں نے حملہ کیا ہے۔

  • عراق سے امریکہ کا ایک اور لاجسٹک کارواں غیر قانونی طور پر شام میں داخل

    عراق سے امریکہ کا ایک اور لاجسٹک کارواں غیر قانونی طور پر شام میں داخل

    Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۴

    عراق سے امریکی فوج نے فوجی ساز و سامان کا حامل ایک اور کارواں غیر قانونی طور پر شام کے شمال مشرقی علاقہ میں منتقل کیا ہے۔

  • شام میں دھماکہ، سات شامی فوجی جاں بحق تین زخمی

    شام میں دھماکہ، سات شامی فوجی جاں بحق تین زخمی

    Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۱

    جنوبی شام میں فوجی گاڑی کے راستے میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں دس شامی فوجی جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔

  • شام میں سرگرم دہشتگردوں کے حملے، جنگ بندی کی خلاف ورزی کی

    شام میں سرگرم دہشتگردوں کے حملے، جنگ بندی کی خلاف ورزی کی

    Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۹

    شام میں تکفیری دہشت گرد گروہ جبہت النصرہ نے ادلب میں وسیع حملے کئے ہیں ۔ اسی کے ساتھ غاصب صیہونی حکومت نے دہشت گردوں کی حمایت میں فضائی حملہ کیا تھا جس کو ناکام بنادیا گیا ہے۔

  • شام نے اسرائیل کے فضائی حملے کو ناکام بنا دیا

    شام نے اسرائیل کے فضائی حملے کو ناکام بنا دیا

    Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۳

    شام کے فضائی دفاعی سسٹم نے دارالحکومت پر دشمن اسرائیل کے حملے کو ناکام بنا دیا۔

  • امریکی دہشتگردوں کا ایک اور کاروان  شام میں داخل

    امریکی دہشتگردوں کا ایک اور کاروان شام میں داخل

    Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰

    مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔

  • شام، دیرالزور میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ

    شام، دیرالزور میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ

    Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱

    شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ دیرالزور میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • جنوبی لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج کے فضائی اور توپ خانے کے حملے

    جنوبی لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج کے فضائی اور توپ خانے کے حملے

    ۱۰ minutes ago
  • ایران کے خلاف امریکی پابندیاں یکطرفہ ہیں: قطری وزارت خارجہ

  • علاقائی امن و استحکام کے لیے ہمسایہ ممالک کے ساتھ سفارت کاری کا سلسلہ جاری رکھنے کا تہران کا عزم

  • پاکستان: اسلام آباد کے پمز ہسپتال کے نرسری وارڈ میں بھیانک آتش زدگی، 15 نومولود بچے جاں بحق

  • ایران کے ساتھ مشترکہ گیس منصوبے کی جائزہ کمیٹی کی تشکیل کا پاکستانی وزیر اعظم کا حکم

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS