SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بحران شام

  • شام: دہشتگردانہ حملوں میں 19 فوجی جاں بحق و زخمی

    شام: دہشتگردانہ حملوں میں 19 فوجی جاں بحق و زخمی

    Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۶

    شام میں ہونے والے دہشتگردانہ حملوں میں 19 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔

  • شام میں امریکی دہشتگردوں کے قافلے پر مقامی لوگوں کا حملہ، پانچ  ہلاک و زخمی

    شام میں امریکی دہشتگردوں کے قافلے پر مقامی لوگوں کا حملہ، پانچ ہلاک و زخمی

    Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۶

    شام میں امریکی دہشتگردوں کے قافلے پر حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں اس قافلے کے ساتھ چل رہے امریکی حمایت یافتہ کرد ملیشیا کے پانچ افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں۔

  • شام میں امریکہ کا نیا فوجی اڈہ

    شام میں امریکہ کا نیا فوجی اڈہ

    Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۴

    شام میں امریکہ ایک نیا فوجی اڈہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • درعا سے دہشتگردوں کے ایک گروہ کا انخلاء

    درعا سے دہشتگردوں کے ایک گروہ کا انخلاء

    Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۱

    شام کے ہیومن رائٹس واچ نے اعلان کیا ہے کہ روس کی ثالثی سے ہونے والی جنگ بندی معاہدے کے تناظر میں شامی باغیوں کا ایک گروہ درعا سے باہر نکل گیا۔

  • صیہونی حکومت کی جارحیتیں علاقائی امن و سیکورٹی کے لئے خطرہ ہیں : بشار الجعفری

    صیہونی حکومت کی جارحیتیں علاقائی امن و سیکورٹی کے لئے خطرہ ہیں : بشار الجعفری

    Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۵

    شام کے نائب وزیر خارجہ نے اس ملک کے قومی اقتدار اعلی کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی جارحیتیں علاقے کے امن و سیکورٹی کو خطرے میں ڈال رہی ہیں۔

  • شام میں بن بلائے آئیں غیر ملکی افواج فورا باہر نکلیں: ایران

    شام میں بن بلائے آئیں غیر ملکی افواج فورا باہر نکلیں: ایران

    Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۱

    بن بلائے شام میں در اندازی کرنے والی غیر ملکی افواج کسی پیشگی شرط کے بغیر وہاں سے خارج ہوجائیں، یہ مطالبہ اسلامی جمہوریہ ایران نے کیا ہے۔

  • شام سے سفارتی تعلقات کبھی ختم نہیں ہوئے: عراقی وزیر خارجہ

    شام سے سفارتی تعلقات کبھی ختم نہیں ہوئے: عراقی وزیر خارجہ

    Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳

    عراق کا کہنا ہے کہ شام سے کبھی بھی تعلقات قطع نہیں کئے۔

  • امریکی فوجیوں نے کئی شامی باشندوں کو اغوا کر لیا

    امریکی فوجیوں نے کئی شامی باشندوں کو اغوا کر لیا

    Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۷

    شام کے علاقے دیرالزور کے افراد کا کہنا ہے کہ کل رات امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں نے کئی شامی باشندوں کو اغوا کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

  • دہشتگردی اور انتہا پسندی، یورپ کی غلط پالیسیوں کا ساخسانہ ہے: شامی صدر

    دہشتگردی اور انتہا پسندی، یورپ کی غلط پالیسیوں کا ساخسانہ ہے: شامی صدر

    Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۲

    یورپ میں پائی جانے والی دہشتگردی اور انتہا پسندی خطے میں یورپ کی غلط پالیسیوں اور فیصلوں کا نتیجہ ہے، یہ بات شام کے صدر بشار اسد نے یورپ کے ایک پارلمانی وفد کے ساتھ ملاقات میں کہی۔

  • شام نے دشمن کے فضائی حملے کو ناکام بنا دیا

    شام نے دشمن کے فضائی حملے کو ناکام بنا دیا

    Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۸

    شام کے سرکاری ٹیلی ویژن چینل نے رپورٹ دی ہے کہ ملک کے فضائی دفاعی سسٹم نے دارالحکومت پر دشمن کے حملے کو ناکام بنا دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • سید عباس عراقچی کے ساتھ مذاکرات تعمیری تھے: عمان کے وزیر خارجہ

    سید عباس عراقچی کے ساتھ مذاکرات تعمیری تھے: عمان کے وزیر خارجہ

    ۴ seconds ago
  • ایرانی اسپیکر کی طرف سے امریکی وزیر خزانہ کی ہرزہ سرائی کا جواب

  • عید میلاد النبی ﷺ: صدر مرمو، مودی، راہل گاندھی سمیت ہندوستانی رہنماؤں کی قوم کو مبارکباد

  • جنوبی لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج کے فضائی اور توپ خانے کے حملے

  • ایران کے خلاف امریکی پابندیاں یکطرفہ ہیں: قطری وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS