-
شام میں صیہونی ٹولے کا ڈرون طیارہ گر کر تباہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۲صیہونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ شام میں اس کا ایک ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
عوام کی سکیورٹی اور روزگار ہماری ترجیحات میں شامل ہیں: شامی صدر
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۶شام کے صدر بشار اسد نے پیداوار میں اضافے اور روزگار کی فراہمی کو اپنے ملک کی ترجیحات قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شامی حکومت کی کارکردگی میں شفافیت اور نظم و نسق چلانے میں شامی عوام کی شراکت سے ایک دوسرے پر اعتماد مزید بڑھے گا۔
-
شام میں سرگرم دہشت گردوں اور صیہونی فوجی افسروں کے رابطے
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۱شام کے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ وہاں سرگرم دہشت گرد ٹولے صیہونی فوجی افسروں سے مسلسل رابطے میں ہیں ۔
-
ترکی، شامی پناہ گزینوں کی املاک کے ساتھ توڑ پھوڑ
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۱ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں شامی مہاجرین کی دکانوں میں توڑ پھوڑ اور گاڑیوں پر حملے کے واقعات پیش آئے ہيں۔
-
لاذقیہ بندرگاہ پر آتشزدگی کا شکار ہونے والا بحری جہاز ایرانی نہیں
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۲شام کے ذرائع نے واضح کیا ہے کہ لاذقیہ بندرگاہ میں حادثے کا شکار ہونے والا بحری جہاز ایرانی نہیں ہے۔
-
عراق و شام میں امریکی اتحاد کے ہاتھوں دسیوں ہزار عام شہریوں کا قتل
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱امریکی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ نام نہاد دہشتگردی مخالف امریکی اتحاد نے عراق و شام میں دس ہزار سے زائد عام شہریوں کا قتل عام کیا ہے۔
-
شام میں امریکا کی مشکوک سرگرمی+ ویڈیو
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۵امریکا نے شام میں داعش کے دسیوں دہشت گرد عناصر کو منتقل کیا ہے۔
-
شام، دہشت گردوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی، شامی فوج کی جوابی کاروائی
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۵صوبہ درعا میں شامی فوج کی گاڑی پر دہشت گردانہ حملے کے بعد حالات ایک بار پھر کشیدہ ہوگئے ہيں۔
-
امریکا کی چوری پھر پکڑی گئی؛ شام سے اسمنگلنگ کرکے 25 تیل ٹینکرزعراق پہنچا دیئے
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸شام میں امریکا کی ایک بار پھر چوری پکڑی گئی۔
-
دمشق، شامی فوج کی بس میں دھماکہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۴دارالحکومت دمشق کے مغربی علاقے میں شامی فوجیوں کی حامل ایک بس میں دھماکہ ہوا ہے۔