-
بیرون ملک مقیم شامی شہری آج اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۸شام کے صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے ووٹنگ کا عمل شروع ہوگیا ہے۔
-
مزاحمتی محاذ کے میزائل حملوں سے بوکھلائے اسرائیل کا شام پر حملہ
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰اسرائیل نے شام کے صوبہ قنیطرہ میں ایک رہائشی علاقے پر ہوائی حملہ کر دیا۔ ایک ہفتے کے اندر اسرائیل کا دوسرا حملہ ہے۔
-
ایران نے فلسطین سے اپنی وفاداری ثابت کر دی: شامی مفتی
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰شام کے مفتی اعظم کا کہنا ہے کہ ایران نے اسرائیلی سفارتخانے کو بند کرکے فلسطین سے اپنی وفاداری ثابت کر دی۔
-
شام کے بارے میں سعودی عرب کی پالیسی میں تبدیلی کیوں؟
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۲سعودی عرب کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ خالد حمیدان کی سربراہی میں ایک سعودی وفد نے شام کا دورہ کرکے اس ملک کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی ہے۔
-
سعودی عرب شام کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے راستے پر
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۵ایک عشرے تک دہشت گردوں کی حمایت اور شام میں حکومت کی تبدیلی کی کوششوں میں ناکامی کے بعد سعودی عرب نے دمشق کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی کوشش شروع کردی ہے اور عرب لیگ میں شام کی واپسی کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
با وردی اسمگلر ،حیران کر دینے والی ایک خبر !
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵امریکی فوجیوں نے غلات سے لدے 42 ٹرکوں کو شام سے عراق اسمگلنگ کی ہے۔
-
دہشت گرد امریکی فوج کا بڑا قافلہ عراق سے شام میں داخل
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹دہشت گرد امریکی فوج سینٹ کام کا ایک بڑا قافلہ ہلکے اور بھاری ہتھیاروں کے ساتھ عراق سے شام میں داخل ہوگیا ہے۔
-
شام میں امریکہ کے آلہ کاروں اور شامی فوج سے وابستہ جوانوں میں تصادم
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۹شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کی فوج سے وابستہ قومی دفاع اور امریکی حمایت یافتہ ڈیموکریٹک ملیشیاء کے مابین صوبہ الحسکہ میں جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
شام میں روسی فضائيہ کے حملے میں 200 دہشت گرد ہلاک
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۴شام میں روسی فضائيہ کے حملے میں 200 دہشت گرد مارے گئے۔
-
جشن آزادی کے موقع پر شامی عوام کا بشار اسد کی حمایت میں مظاہرہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۴شام کے عوام نے قدس کی غاصب صیہونی حکومت کے خلاف استقامت پر تاکید کرتے ہوئے ایک بار پھر شام کی حکومت اور صدر بشار اسد کی حمایت کا اعلان کیا ہے-