-
شام کے جاری محاصرے سے عوام کی صورت حال مزید ابتر
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۱شام کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شامی عوام اس وقت نہایت ابتر اقتصادی صورت حال کا سامنا کر رہے ہیں جو یورپ و امریکہ کے اقتصادی محاصرے کا ہی نتیجہ ہے۔
-
شام میں امریکی فوجی چھاؤنی پر میزائلی حملہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۶شام کے دیر الزور علاقے میں امریکہ کی فوجی چھاؤنی پر حملہ ہوا ہے-
-
امریکا شامی عوام کے خلاف اپنے جرائم کی بابت تاوان ادا کرے، شامی حکومت کا مطالبہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۲شام کی وزارت خارجہ نے امریکی جرائم کا ذکرکرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ شامی عوام کے خلاف جارحیت اور غاصبانہ قبضے سے ہونے والے نقصانات کی تلافی کرے اور شام سے فی الفور نکل جائے -
-
شام: الحسکہ کے امریکی فوجی اڈے میں داعشی دہشت گردوں کی منتقلی
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۲شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ نے الحسکہ میں اپنے غیر قانونی فوجی اڈے میں داعشی دہشت گردوں کو منتقل کیا ہے تا کہ وہ امریکہ کی زیرنگرانی قبائلی جنگجوؤں میں شامل ہو سکیں۔
-
روسی صدر کے خصوصی ایلچی کی شامی صدر سے ملاقات
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷روسی صدر کے خصوصی ایلچی نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی ہے۔
-
امریکی ہیلی کاپٹر داعشیوں کو منتقل کر رہے ہیں، شامی ذرائع
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۲امریکہ داعشی دہشت گردوں تربیت دے کر شام کےصوبے الحسکہ سے دیرالزور منتقل کر رہا ہے۔
-
عالمی اداروں کو امریکہ کا آلہ کار نہ بننے دیں : دمشق کی اپیل
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۲اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے دنیا بھر کے ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ کیمیاوی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے ادارے کو امریکہ اور مغربی ممالک کا آلہ کار نہ بننے دیں-
-
برسلز کانفرنس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے : شام
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۰شام کی وزارت خارجہ نے برسلز میں شام کی امداد کیلئے ہونے والی کانفرس کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ دمشق کی غیر موجودگی میں اس کانفرنس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔
-
دمشق میں بم دھماکا ، آٹھ افراد ہلاک و زخمی
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۱شام کے دارالحکومت دمشق میں ایک بم دھماکے میں آٹھ افراد ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں-
-
تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴یورپی یونین اور بلجیم میں ایران کے سفیر نے شام کے بحران کو فوجی مرحلے سے سیاسی مرحلے میں منتقل کرنے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے داعش اور دیگر تکفیری گروہوں کی ممکنہ بحالی پر چوکس رہنے کی ضرورت پر تاکید کی ۔