-
عرب لیگ میں شام کی رکنیت بحال کرنے کا مطالبہ
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۲عراق کے وزیر خارجہ نے شام کو عرب لیگ میں واپس لائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شام میں امریکا اپنی طاقت میں اضافہ کر رہا ہے، ٹرکوں کا ایک اور کارواں شام پہنچا
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۷امریکی فوجیوں کا ایک کارواں جس میں فوجی ساز و سامان سے بھرے ہوئے متعدد ٹرک شامل ہیں، شمالی شام کے الحسکہ علاقے میں پہنچا ہے۔
-
شام میں کیمیکل حملے کی تیاری، عالمی میڈیا کی توجہ شام اور عراقی سرحد پر
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۳شام میں سرگرم دہشت گرد گروہوں کی جانب سے کیمیکل حملے کی سازش پر مبنی روس کے انتباہ کے بعد عالمی میڈیا کی توجہ شام اور عراق کے سرحدی علاقوں پر ہے۔
-
شام پر صیہونی حکومت کا پھر حملہ اور دمشق کا بھرپور دفاع+ ویڈیو
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۲صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر شام کے دار الحکومت کو نشانہ بنایا جسے شامی فوج کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے ناکام بنا دیا۔
-
شامی علاقوں پر صیہونی جارحیت
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۱شامی فوج نے دمشق کے نواحی علاقے اسرائیلی ميزائیلوں کو فضا میں ہی نشانہ بناکر تباہ کردیا۔
-
شام میں مغربی ممالک کی خفیہ ایجنسیاں سرگرم
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۹مغربی ایجنسیوں نے سرکردہ داعشی عناصر کو دہشت گردانہ اقدامات بڑھانے کے احکامات جاری کئے ہیں۔
-
شام میں موجود امریکا کے باوردی دہشت گردوں کی اشتعال انگيزی
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸امریکہ شام کی سب سے بڑی آئیل فیلڈ میں ہوائی اڈا بنا رہا ہے۔
-
داعش سے وابستہ 100 دہشت گرد عراق کے حوالے
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۰شامی کردوں نے سو سے زائد داعشی دہشت گردوں کو عراقی حکام کی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔
-
شام کے فوجی دستے 8 برس کے بعد " طفس شہر" میں داخل
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۰شامی فوج نے صوبہ درعا میں واقع شہر " طفس" کا کنٹرول سنبھال کر وہاں بارودی سرنگوں کو ناکارہ بنانے کا مشن شروع کر دیا ہے۔
-
شام میں روس کے فوجی اڈے پرحملے کی ناکام کوشش
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۷روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ شام میں اسکے فوجیوں نے اپنے ایک مرکز پر ترکی کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔