-
بحرینی عدالت کا فیصلہ سیاسی اور ظالمانہ ہے
Jun ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۸بحرین کی جمعیت الوفاق نے شیخ علی سلمان کے خلاف عدالتی فیصلے کو سیاسی اور ظالمانہ قرار دیا ہے۔
-
بحرینی عوام کے حقوق کی جدوجہد جاری رہے گی: شیخ علی سلمان
Jun ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۶بحرین کے سرکردہ سیاسی رہنما اور آمریت مخالف تحریک کے قائد شیخ علی سلمان نے اپنی مدت حراست میں توسیع کے فیصلے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے پر امن احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
بحرین میں آزادی بیان کی کھلی خلاف ورزی
Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۵ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین کی جمعیت اسلامی وفاق ملی کے سربراہ شیخ علی سلمان کے خلاف سخت عدالتی فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسے آزادی بیان کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے-
-
شیخ علی سلمان کی سزائے قید میں اضافے پر ایران کا ردعمل
Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران نے بحرین کی جمعیت اسلامی الوفاق ملی کے سربراہ کی سزائے قید کی مدت میں اضافے کے اقدام کی مذمت کی ہے-
-
بحرین میں شہری حقوق کے حامی تین افراد کی سزائے موت کی توثیق
May ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۷بحرین کی شاہی حکومت کی نمائشی اپیل کورٹ نے شہری حقوق کی جد و جہد کرنے والے تین کارکنوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے۔
-
شیخ علی سلمان کی سزائے قید میں اضافے کے خلاف بحرینی عوام کا احتجاج
May ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۱بحرینی عوام نے اس ملک کی جمعیت اسلامی وفاق ملی کے سربراہ کی سزائے قید میں اضافے کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے ہیں-
-
بحرین میں پانچ افراد کی شہریت سلب کرلی گئی
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۹بحرین کی نمائشی عدالت نے مزید پانچ شہریوں کی شہریت سلب کرنے کا فیصلہ صادر کیا ہے ۔
-
شیخ علی سلمان کی سزائے قید میں اضافہ
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۹بحرین کی نمائشی اپیل کورٹ نے معروف انقلابی رہنما شیخ علی سلمان کی سزا ئے قید میں پانچ سال کا اضافہ کر دیا ہے۔
-
سعودی عرب اور بحرین میں ہندوستانی خواتین کی فروخت کا انکشاف
May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۷ایک برطانوی اخبار نے سعودی عرب اور بحرین میں ہندوستانی خواتین کی فروخت کا انکشاف کیا ہے۔
-
بحرین میں شاہی حکومت کے خلاف مظاہرے
May ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۲بحرین کے عوام نے ایک بار پھر آمریت کے خلاف مظاہرے کر کے سیاسی قیدیوں کے ساتھ یکجہتی کے کا اعلان کیا ہے۔