-
مذہبی شخصیات کے خلاف بحرینی پارلیمنٹ کے نئے قانون پر تنقید
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۹بحرین کے انسانی حقوق کے مرکز نے اس ملک کی مذہبی شخصیات کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی کا قانون منظور کئے جانے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے-
-
بحرین کی جیل سے ایک شیرخوار بچے کی رہائی کی ممانعت
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۶بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے ایک شیرخوار بچے کو جیل سے رہا کئے جانے کی مخالفت کی ہے-
-
بحرینی عوام کی انقلابی تحریک جاری، آل خلیفہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۵بحرینی عوام نے آل خلیفہ حکومت کےخلاف جمعہ کو بھی پرامن مظاہرہ کر کے اپنی انقلابی تحریک جاری رکھنے کے عزم کا ا علان کیا ہے۔
-
بحرینی عوام کے مظاہرے
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۰بحرینی عوام نے اپنے ملک کے سیاسی قیدیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے کئے۔
-
بحرینی عوام کے آل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہرے
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۲بحرینی شہریوں نے آل خلیفہ حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف ایک بار پھر سڑکوں پر نکل کر احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔
-
بحرین میں مذہبی آزادیوں پر مزید پابندی عائد
May ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۶بحرین میں آل خلیفہ حکومت نےمذہبی آزادیوں پرمزید پابندی عائد کردی ہے-
-
لندن میں بحرینی شہریوں کا دھرنا
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۵برطانیہ میں مقیم بحرینی شہریوں نے شاہ بحرین کے دورہ لندن کے خلاف احتجاجی دھرنا دیا ہے۔
-
بحرینی علماء کی جانب سے آل خلیفہ حکومت کی پالیسیوں کی شدید مذمت
May ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۷بحرینی علماء نے آل خلیفہ حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں کی ایک بار پھر مذمت کی ہے۔
-
آل خلیفہ حکومت نے دو ہزار پندرہ میں دو سو آٹھ افراد کی شہریت سلب کی: جمعیت الوفاق
May ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۷بحرین کی جمعیت الوفاق ملی نے کہا ہے کہ آل خلیفہ حکومت نے دو ہزار پندرہ میں دو سو آٹھ بحرینی شہریوں کی شہریت سلب کی ہے۔
-
حکومت بحرین انسانی حقوق پامال کر رہی ہے: منامہ پوسٹ
May ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۲بحرین کی شاہی حکومت ملک میں مذہبی آزادیوں کو مسلسل پامال کررہی ہے۔