-
آل خلیفہ کی بربریت کے خلاف بحرینی عوام کا مظاہرہ۔ ویڈیو
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹آل خلیفہ کی جیل میں تشدد اور بربریت کا شکار ہو کر شہید ہونے والے بحرینی شہری علی قنبر کی حمایت میں مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
بحرینی شہید کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰آل خلیفہ کی جیل میں تشدد اور بربریت کا شکار ہو کر شہید ہونے والے بحرینی شہری علی قنبر کی حمایت میں مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
بحرین میں صیہونیت مخالف مظاہرے
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۶غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے خلاف بحرین کے مختلف علاقوں میں عوامی احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
قبلۂ اول سے آل خلیفہ کی غداری کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے جاری
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۸قبلہ اول پر قابض صیہونی حکومت سے آل خلیفہ حکومت کے دوستانہ تعلقات کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ سازباز کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۵بحرین کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت الوفاق نے، آل خلیفہ حکومت کے خلاف عوام کے مظاہرے جاری رہنے کی خبر دی ہے۔ بحرین کے عوام، آل خلیفہ حکومت کے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے اقدام کے خلاف، مظاہرے کر رہے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر آل خلیفہ کا حملہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۰بحرین کے دارالحکومت منامہ میں جمعہ کو سکورٹی اہلکاروں نے صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر حملہ کیا۔
-
بحرین میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والے دسیوں افراد حراست میں
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۷بحرین کی ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
-
بحرینی عوام نے حکومت سے کیا اپنا راستہ الگ+ ویڈیو
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۴جہاں بحرین کی آل خلیفہ حکومت صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات میں توسیع کر بغلیں بجا رہی ہے وہیں عوام نے صیہونی وزیر خارجہ کے منامہ دورے کی مخالفت کی ہے۔
-
بحرینی مظاہرین نے اسرائیل کے پرچم کو پاوں تلے روند ڈالا
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۷بحرین میں اسرائیل کے وزیر خارجہ کے دورہ منامہ کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
بحرینی حکومت کے فیصلے کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴بحرین میں صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ کے دورہ منامہ کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔