SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بحرین

  • بحرینی پالیسیوں پر ایران کی تنقید

    بحرینی پالیسیوں پر ایران کی تنقید

    Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • حکومت بحرین مشترکہ دشمنوں کی سازشوں کا شکار نہ ہو، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

    حکومت بحرین مشترکہ دشمنوں کی سازشوں کا شکار نہ ہو، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

    Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۷

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے حکومت بحرین کے ایران مخالف اقدامات اور اس ملک کی وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیانات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • بحرینی حکومت کی مذمت

    بحرینی حکومت کی مذمت

    Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • انصاف و آزادی کے حصول تک ظلم کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی، شیخ عیسی قاسم

    انصاف و آزادی کے حصول تک ظلم کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی، شیخ عیسی قاسم

    Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۳

    بحرین کی اسلامی تحریک کے رہنما نے آل خلیفہ حکومت کی جانب سے دو بحرینی نوجوانوں کو پھانسی دے کر شہید کئے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ انصاف و آزادی کے حصول تک ظلم کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی۔

  • بحرینی حکومت کے مجرمانہ اقدامات پر رہبر انقلاب اسلامی کا ردعمل

    بحرینی حکومت کے مجرمانہ اقدامات پر رہبر انقلاب اسلامی کا ردعمل

    Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۹

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ظلم و جبر پائیدار نہیں رہے گا اور انصاف کی طلبگار قوموں کا عزم ہی کامیاب ہو گا۔

  • بحرینی حکومت کی مذمت

    بحرینی حکومت کی مذمت

    Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • آل خلیفہ حکومت کی ماہیت دہشت گردانہ ہے، بحرین کی علما کونسل

    آل خلیفہ حکومت کی ماہیت دہشت گردانہ ہے، بحرین کی علما کونسل

    Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۲

    بحرین کی علما کونسل نے آل خلیفہ حکومت کی جانب سے دو بحرینی نوجوانوں کو شہید کئے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس حکومت کو خونریز، فرعونی اور طاغوتی حکومت قرار دیا ہے۔

  • بحرین میں شہید مقداد کی با شکوہ تشییع ۔ ویڈیو

    بحرین میں شہید مقداد کی با شکوہ تشییع ۔ ویڈیو

    Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۵

    گزشتہ روز بحرین کی تاناشاہ آل خلیفہ حکومت کے خلاف ہونے والے مظاہروں پر بحرینی سیکورٹی فورسز نے فائرنگ کر کے ایک ۲۲ سالہ نوجوان کو شہید کر دیا۔ یہ مظاہرہ دو روز قبل آل خلیفہ کے ہاتھوں دو نوجوانوں کو دی جانے والی سزائے موت کے خلاف کیا گیا تھا۔شہید ابراہیم المقداد کا جلوس جنازہ ایک بار پھر تاناشاہ حکومت کے خلاف مظاہرے میں تبدیل ہو گیا اور پوری فضا ’’ھیھات منا الذلہ‘‘ اور ’’بالروح بالدم نفدیک یا شھید‘‘ جیسے نعروں سے گونج اٹھی۔

  • بحرین میں مظاہرین پر حملہ، ایک شہید

    بحرین میں مظاہرین پر حملہ، ایک شہید

    Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۷

    بحرین میں آل خلیفہ کی سکیورٹی فورسز نے نہتے مظاہرین پر آنسو گیس کے شیل داغے اورلاٹھی چارج کیا جس سے کئی مظاہرین کی حالت خراب ہو گئی۔

  • شہدائے بحرین کے اہل خانہ نے خوشی منائی! ۔ ویڈیو

    شہدائے بحرین کے اہل خانہ نے خوشی منائی! ۔ ویڈیو

    Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۵

    گزشتہ روز بحرین کی شاہی اور جلاد حکومت آل خلیفہ کے فرمان پر دو بے گناہ نوجوانوں کو سزائے موت دے کر شہید کر دیا گیا۔اس واقعے کے بعد بحرینی عوام نے ماتمی دستے کی شکل میں شہدا کے گھروں کا رخ کیا اور انکے اہل خانہ کو تعزیت کے ساتھ ساتھ مبارکباد بھی پیش کی۔اس موقع پر شہید کی ماں نے حاضرین کے درمیان مٹھائی تقسیم کی۔

Show More
خاص خبریں
  • مخالفتوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ  

    مخالفتوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ  

    ۱ hour ago
  • پاکستان: بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز نے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

  • امریکہ: ایران کے خلاف جنگ ختم کرانے کے لیے سینیٹ میں ایک اور قرارداد پیش

  • ہندوستان: آسام میں سیلاب کی صورت حال انتہائی سنگین، ہلاک ہونے والوں کی تعداد 98

  • مزارشریف میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کی اٹھائیسویں برسی: ایرانی وزارت خارجہ کا بیان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS