-
بحرین کی شاہی حکومت کا انجام عراقی ڈکٹیٹر جیسا ہوگا، ہادی العامری
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۳عراق کی سیاسی جماعتوں کے اتحاد الفتح نے دو بحرینی نوجوانوں کی پھانسی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے آل حلیفہ حکومت کا انجام عراق اور لیبیا کے آمروں جیسا ہوگا۔
-
آل خلیفہ حکومت کا انجام عراق اور لیبیا کے آمروں جیسا ہو گا، ہادی العامری
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۴عراق کی سیاسی جماعتوں کے اتحاد الفتح نے دو بحرینی نوجوانوں کی پھانسی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آل خلیفہ حکومت کا انجام عراق اور لیبیا کے آمروں جیسا ہو گا۔
-
ایران نے بحرینی نوجوانوں کو سزائے موت دینے کی مذمت کی
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بحرین میں بے گناہ نوجوانوں کو سزائے موت دینے کی بھر پور الفاظ میں مذمت کی ۔
-
بحرین، پھانسی پانے والے سیاسی کارکنوں کی آخری رسومات پر پابندی
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۸بحرین کی شاہی حکومت نے ان دو نوجوانوں کی آخری رسومات کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی ہے جنہیں ہفتے کی صبح جیل میں پھانسی دی گئی تھی۔
-
بحرین کے ڈکٹیٹر نے دو اور بے گناہ نوجوانوں کو پھانسی دی
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۶بحرین کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے آل خلیفہ کی جانب سے 2 بحرینی نوجوانوں کو پھانسی دیئے جانے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی۔
-
صدی کی ڈیل اور امریکی ناکامی
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۹عرب ممالک جو کبھی عرب قوم کا نعرہ لگا کر فلسطینی سرزمین پر اسرائیلی قبضے کے خلاف جنگ کررہے تھے لیکن کیا آج عرب ممالک دُشمن کے مقابل عقب نشینی اختیار کرچکے ہیں؟
-
منامہ کانفرنس کی ناکامی پر امریکا کی جانب سے اعتراف
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۰مغربی ایشیا میں نام نہاد قیام امن کے بارے میں امریکی صدر کے خصوصی ایلچی نے اعتراف کیا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے سیاسی حل کےحصول کے بغیر منامہ میں پیش کئے گئے اقتصادی منصوبے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔
-
بحرینی وزیر خارجہ کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقراری کا اعتراف
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۰بحرین کے وزیر خارجہ خالد بن احمد بن محمد آل خلیفہ نے ایک بار پھر غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو مغربی ایشیا میں حقیقی امن کی بنیاد قرار دیا ہے۔
-
بحرین اور قطر پھر آمنے سامنے
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۱بحرین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ قطرکے اقدامات کا فوری مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے۔
-
بحرین کی شاہی حکومت اور القاعدہ کے درمیان تعاون کا انکشاف
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷الجزیرہ ٹی وی نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بحرین میں مخالف رہنماؤں کی حیات کا خاتمہ کرنے اور دیگر ملکوں میں بھی کارروائیاں انجام دینے کے لئے اس ملک کے خفیہ ادارے نے دہشت گرد گروہوں کے ساتھ تعاون کیا ہے۔