-
نئے سال کے موقع پر بحرین میں آمریت مخالف مظاہرے
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۲بحرین کے عوام نے نئے سال کے آغاز پر ایک بار پھر ملک کے مختلف شہروں میں خاندانی آمریت اور شاہی نظام کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
شامی عوام حکومت اور فوج کی ایک اور فتح
Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۴خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
بحرینی عوام کے قتل عام کو روکنے کا مطالبہ
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کےعالمی امور کے نمائندے نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم اور آیت اللہ العظمی سیستانی کی ملاقات کو آل خلیفہ حکومت کیلئے انتباہ اور اہم پیغام قرار دیا ہے۔
-
یو اے ای اور بحرین نے بھی گھٹنے ٹیک دیئے، شام میں سفارت خانے کھولنے کا اعلان
Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۹سات سال کے بعد متحدہ عرب امارات اور بحرین نے شام میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا۔
-
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے جرائم
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۹بحرینی انقلابیوں کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ آل خلیفہ حکومت نے الدراز، بنی حمزہ، الجنبیہ اور کرزان نامی علاقوں میں فوجی گاڑیوں سے جارحیت کا ارتکاب کیا ہے۔
-
بحرین، نبیل رجب کو رہا کئے جانے کا مطالبہ
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۰ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین کے انسانی حقوق مرکز کے سربراہ اور ممتاز قانون داں نبیل رجب کو رہا کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
راہ خدا میں خطرات مول لینے والی قوم سربلند رہتی ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۱رہبر انقلاب اسلامی نے مقدس دفاع کے شہدا اور شہدائے مدافعین حرم کے اہلخانہ اور لواحقین سے ملاقات میں اپنے خطاب میں فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلے دشمن، سیاسی و اخلاقی برائیوں میں غرق ہیں اگر آپ امریکہ کو حقیقی طور پر پہچاننا چاہتے ہیں تو امریکی حکام اور خود امریکی صدر کو دیکھ لیجئے-
-
امریکا اوررجعت پسند عرب حکومتوں کا اتحاد
Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
حکومت بحرین کی کھلی اسرائیل نوازی
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۲بحرین کے وزیرخارجہ نے اپنی اسرائیل نوازی کا ثبوت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کے ہمسایوں کو ممکنہ خطرات کا سدباب کرنے کا پورا پورا حق حاصل ہے۔
-
امریکی وائس ایڈمرل کی خودکشی
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۰مشرق وسطیٰ میں امریکی بحریہ کے آپریشنز کی قیادت کرنے والے وائس ایڈمرل اسکاٹ اسٹرنی بحرین کے ایک فوجی اڈے میں واقع اپنی رہائش گاہ پر مردہ حالت میں پائے گئے۔