SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بحرین

  • بحرین میں دوسرے مرحلے کے انتخابات کے بائیکاٹ کی اپیل

    بحرین میں دوسرے مرحلے کے انتخابات کے بائیکاٹ کی اپیل

    Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۰

    بحرین کی جمعیت الوفاق نے جمعے کے روز ایک بیان میں بلدیاتی اور دوسرے مرحلے کے نمائشی پارلیمانی انتخابات کے بائیکاٹ کی اپیل کی ہے۔

  • سعودی ولیعہد کے دوروں کے خلاف احتجاجی مظاہرے

    سعودی ولیعہد کے دوروں کے خلاف احتجاجی مظاہرے

    Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۴

    سعودی ولیعہد کے حالیہ دوروں کے خلاف میزبان ممالک میں شدید عوامی احتجاج اور مظاہرے ہو رہے ہیں۔

  • بحرینی مظاہرین پر زہریلی گیس سے حملہ

    بحرینی مظاہرین پر زہریلی گیس سے حملہ

    Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۹

    بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے بحرینی عوام کے مظاہرے کی سرکوبی کرتے ہوئے بحرینیوں کے خلاف زہریلی گیس نیز آنسو گیس کا استعمال کیا۔

  • نمائشی انتخابات کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے

    نمائشی انتخابات کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے

    Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۹

    بحرینی عوام نے ایک بار پھر آل خلیفہ حکومت کی جارحانہ پالیسیوں اور نمائشی پارلیمانی انتخابات کے خلاف احتجاج کیا۔

  • بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرہ

    بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرہ

    Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۹

    بحرین کے عوام نے ایک بار پھر آمریت مخالف رہنما شیخ علی سلمان اور آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے

  • امارات اورعمان کے بعد اب بحرین بھی اسرائیل کے ساتھ

    امارات اورعمان کے بعد اب بحرین بھی اسرائیل کے ساتھ

    Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۱

    امارات اور عمان کے بعد اب بحرین نے بھی اسرائیلی وزیر معاشیات کو دورے کے دعوت دے دی۔

  • بحرین میں ظلم کے خلاف پرامن جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید

    بحرین میں ظلم کے خلاف پرامن جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید

    Nov ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۲

    بحرین کی جمعیت الوفاق نے ایک بیان میں ملک میں جاری ظلم و بدعنوانی کے خلاف پرامن جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔

  • شیخ علی سلمان کی حمایت میں بحرینی عوام کے مظاہرے

    شیخ علی سلمان کی حمایت میں بحرینی عوام کے مظاہرے

    Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۷

    بحرینی عوام نے مختلف شہروں میں مظاہرے کرکے جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان سے یکجہتی کا اظہار کیا اور ان کے خلاف آل خلیفہ حکومت کی نمائشی عدالت کے فیصلے کی مذمت کی ہے

  • بحرین میں شیخ علی سلمان کی رہائی کے لئے مظاہرے

    بحرین میں شیخ علی سلمان کی رہائی کے لئے مظاہرے

    Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۵

    بحرین کے عوام نے آل خلیفہ کی نمائشی عدالت کی جانب سے ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت، جمعیت الوفاق کے جنرل سیکریٹری شیخ علی سلمان کی سزا کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔

  • بحرین کی تحریک آزادی نہیں رک سکتی

    بحرین کی تحریک آزادی نہیں رک سکتی

    Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۶

    بحرین کے انقلابی نوجوانوں کی تنظیم چودہ فروری یوتھ کولیشن نے ایک بیان جاری کر کے ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان اور اس جماعت کے دو سینیئر رہنماؤں کو عمر قید کی سزا دیئے جانے کی مذمت کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت اور طلبا کے درمیان بات چیت ناکام، پیر کو ریاستی اسمبلی کے محاصرے کا اعلان

    ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت اور طلبا کے درمیان بات چیت ناکام، پیر کو ریاستی اسمبلی کے محاصرے کا اعلان

    ۵ hours ago
  • پاکستان، ترکیہ اور سعودی معاہدہ ، عالم اسلام میں تفرقہ کا حربہ نہ بننے پائے ، عراقی مراجع کا انتباہ

  • وزیرخارجہ عرا‍ قچی: جب تک امریکی خلاف ورزیاں جاری ہیں اس وقت تک مذاکرات کا دوبارہ آغاز ممکن نہيں ہے

  • آبنائے ہرمز اب پہلے جیسا نہيں رہے گا ، ایران

  • راہل گاندھی آج کے نوجوانوں کی تشویش کو سمجھ چکے ہیں: الہ آباد میں طلبا و طالبات کا اظہار خیال

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS