SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بحرین

  • آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

    آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

    Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۴

    بحرینی عوام کے ہر دلعزیز رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

  • بحرین میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی، آیت اللہ عیسی قاسم کی شہریت سلب

    بحرین میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی، آیت اللہ عیسی قاسم کی شہریت سلب

    Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۹

    بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے اپنے بے بنیاد اور ناحق دعوے کے سلسلے میں ضد اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بعض مغربی ممالک کی پشتپناہی اور حمایت سے اس ملک کے بزرگ مذہبی پیشوا آیت اللہ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کر دی اور اس ملک کے کٹھ پتلی سپریم کورٹ نے بھی اس فیصلے کی توثیق کر دی

  • بحرین: آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کا فوجی محاصرہ تنگ کر دیا گیا

    بحرین: آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کا فوجی محاصرہ تنگ کر دیا گیا

    Jan ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۳

    بحرین میں ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کا فوجی محاصرہ مزید سخت کر دیا گیا۔

  • بحرین: سیاسی قیدی ماہرالخباز کی رہائی کا مطالبہ

    بحرین: سیاسی قیدی ماہرالخباز کی رہائی کا مطالبہ

    Jan ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۱

    بحرین کے عوام نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے اس ملک کے سیاسی قیدی ماہر الخباز کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • شیخ عیسیٰ قاسم کی شہریت سلب/ ماہر الخباز کو سزائےموت / بحرین بھر میں مظاہرے

    شیخ عیسیٰ قاسم کی شہریت سلب/ ماہر الخباز کو سزائےموت / بحرین بھر میں مظاہرے

    Jan ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۵

    بحرین کے بزرگ عالم دین اور شیعہ مسلمانوں کے رہبر آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کی شہریت سلب کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا

  • آل خلیفہ کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے

    آل خلیفہ کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے

    Jan ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۵

    بحرین کے عوام نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے محاصرے کے خلاف کل اس ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کئے۔

  • بحرین میں شیعہ عالم کی گرفتاری ۔ ویڈیو

    بحرین میں شیعہ عالم کی گرفتاری ۔ ویڈیو

    Jan ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۶

    بحرین کی ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت اپنے بنیادی مطالبات اور حقوق کی خاطر اٹھنے والی ہر آواز کو دبانے کی پالیسی پر عمل کر رہی ہے۔اس ویڈیو میں بحرین کے شیعہ عالم حجت الاسلام سید عدنان سید ہاشم کے گھر پر راتو رات دھاوا بول کر انہیں گرفتار کر کے لے جایا جا رہا ہے۔

  • بے بنیاد الزامات کے تحت 10 بحرینیوں کی شہریت ختم

    بے بنیاد الزامات کے تحت 10 بحرینیوں کی شہریت ختم

    Jan ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۹

    آل خلیفہ حکومت کی عدالت نے ایک غیر قانونی حکم کے تحت مھاجرین اور اقامت سے متعلق قانون کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں ایک خاتون سمیت مزید 10 بحرینی شیعوں کی شہریت ختم کرنے کے حکم کی تائید کر دی۔

  • بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے جارحانہ اقدامات

    بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے جارحانہ اقدامات

    Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۱

    بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے منگل کے روز گیارہ رہائشی علاقوں پر حملہ کر کے پچّیس بحرینی شہریوں کو گرفتار کر لیا جن میں ایک عالم دین بھی شامل ہیں۔

  • تہران اجلاس کے شرکا سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    تہران اجلاس کے شرکا سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۷

    خصوصی رپوٹ - اندازجہاں

Show More
خاص خبریں
  • سعودی عرب کے لیے انصاراللہ کی سخت وارننگ: آنے والا وقت تصور سے بھی بڑھ کر ہوگا

    سعودی عرب کے لیے انصاراللہ کی سخت وارننگ: آنے والا وقت تصور سے بھی بڑھ کر ہوگا

    ۴۷ minutes ago
  • ٹرمپ کی ایران جنگ ناکام، امریکہ کمزور اور ایران مضبوط ہوا: امریکی سینیٹر

  •  خطے کے امن کے لئے اسرائیل سب سے بڑا خطرہ ہے، اسماعیل بقائی

  • ہندوستان: جھارکھنڈ کے صدر مقام رانچی میں احتجاج کرنے والے طلبا پر لاٹھی چارج اور آنسو گيس کا استعمال

  • شام پر غاصب اسرائیلی حکومت کی ایک بار پھر جارحانہ کارروائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS