-
بحرین میں پرامن مظاہرین پر سیکورٹی فورس کے حملے
Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۹بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے الدراز کے علاقے میں مظاہرہ کرنے والے بحرینی مسلمانوں کے خلاف پیلٹ گن اور آنسو گیس کا استعمال کرتے ہوئے مظاہرے کی شدید سرکوبی کی۔
-
تہران کانفرنس کے شرکا سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی ملکوں کے پارلیمانی اسپیکروں سے اپنے خطاب میں اسلامی دنیا میں جاری تنازعات اور لڑائیوں کے خاتمے اور اسلامی اتحاد و یکجہتی کی تقویت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
بحرین میں آمریت مخالف مظاہرے
Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۸بحرینی عوام نے دارالحکومت منامہ کے مغرب میں وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کئے اور بحرینی عدالت کی جانب سے بحرینی جوانوں کی سزائے موت کے فیصلے کی شدید مذمت کی۔
-
خلیج فارس کے عرب ممالک کا بحران
Jan ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۵خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
آل خلیفہ کی انتقامی کارروائی کی مذمت
Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۵بحرینی مرکز برائے انسانی حقوق نے اپنے جاری کردہ بیان میں آل خلیفہ حکومت کی جانب سے بحرینی انسانی حقوق کے کارکنوں کے خلاف انتقامی کارروائی کی شدید مذمت کی ہے۔
-
شاہی حکومت بحرینی انقلابیوں سے سیاسی انتقام لے رہی ہے
Jan ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۶بحرین کی الوفا الا سلامی پارٹی کے رہنما مرتضی السندی نے کہا ہے کہ شاہی حکومت انقلابیوں سے سیاسی انتقام لے رہی ہے۔
-
بحرین کے عالم دین شیخ محمود عالی کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ
Jan ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۷بحرینی عوام نے بحرین کے ممتاز عالم دین شیخ محمود عالی کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے ان کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
اسرائیل کو سعودی عرب اور بحرین کا ہری جھنڈی دکھانا، رائے عامہ کی ریڈ لائن سے عبور
Jan ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۳سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے تنازعے کے تعلق سے ایک دائمی طریقہ کار کے حصول کے ساتھ ہی عرب ممالک، اسرائیل کو سرکاری طور پرتسلیم کرلیں گے۔ یہ بات عادل الجبیر نے فرانس کے ایک ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو میں کہی-
-
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے فرقہ واریت اور فتنہ انگيزی پر مبنی اقدامات
Jan ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۲بحرین کی عمل اسلامی تحریک کے نائب سیکرٹری جنرل ''شیخ عبداللہ صالح' نے کہا ہے کہ آل سعود، آل خلیفہ پر دباؤ ڈالنے کے ذریعے بحرین سے شیعوں کی نقل مکانی کے درپے ہے۔
-
بحرین میں آمریت مخالفین کے خلاف کریک ڈاؤن
Jan ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۲بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی سیکورٹی فورس نے منامہ کے علاقے الدراز میں حکومت کے خلاف کئے جانے والے احتجاجی مظاہرے میں شریک لوگوں کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔