-
بحرین میں آل خلیفہ کے جاری ظالمانہ اقدامات
May ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۸بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی وحشیانہ اور جارحانہ پالیسیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہیں اور بحرین کی کٹھ پتلی عدالت نے پانچ دیگر سیاسی قیدیوں کو عمر قید کی سزا سنائی ہے-
-
آل خلیفہ کوحزب اللہ لبنان کا انتباہ
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۴حزب اللہ نے بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں دھرنے پر بیٹھے لوگوں پر بحرینی فوجیوں کے حملوں پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے-
-
بحرین میں عام سوگ کا اعلان
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۱بحرین کے علما نے ایک بیان جاری کر کے بدھ اور جمعرات کو ملک میں عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کی جانب سے آل خلیفہ حکومت کو انتباہ
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران نے بحرینی علماء اورعوام کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے تشدد آمیز اقدامات کے منفی نتائج کی بابت خبردار کیا ہے
-
آل خلیفہ کو ایران کے ممبران پارلیمنٹ کا انتباہ
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۸ایران کے ممبران پارلیمنٹ نے بحرین کے بزرگ مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف بحرینی حکومت کے جرائم کی مذمت کی ہے
-
بحرین کے حالات کشیدہ عوام سڑکوں پر
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۴بحرین کے حالات کشیدہ ہیں اورعوام سڑکوں پر سراپا احتجاج ہیں۔
-
بحرین: 300 افراد شہید و زخمی
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۳:۱۷بحرین میں آل خلیفہ کی ڈکٹیٹرحکومت کے حملے میں تین سو کے قریب افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
بحرین: صبر کا جوالا مُکھی بے قابو ہو رہا ہے ۔ تصاویر
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۷بحرین کے مظلوم عوام جو اپنے قائد و رہنما آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کے دفاع اور اپنے بنیادی حقوق کی بازیابی کے لئے سڑکوں پر آتے ہیں، روزانہ آل خلیفہ کے وحشیانہ مظالم کا نشانہ بنتے ہیں۔ مگر اب بحرینی عوام نے سر سے کفن باندھ کر باقاعدہ مقابلہ کرنے کی ٹھان لی ہے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل آل خلیفہ کی نمائشی عدالت نے آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کو ایک سال کی قید اور انکے تمام اموال ضبط کر لئے جانے کی سزا سنائی ہے۔
-
الدراز میں آل خلیفہ حکومت کے کارندوں کے حملے کی ایران کی جانب سے مذمت
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران نے بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر اور ان کے حامیوں پر آل خلیفہ حکومت کے کارندوں کے حملے کی مذمت کی
-
بحرین: آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں کفن پوش اجتماع
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۷بحرین میں ہزاروں افراد نے الدراز کے علاقے میں معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں کفن پوش مظاہرہ کیا۔