-
بحرین، شیخ عیسی قاسم کے حق میں مظاہرے بدستور جاری
Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۵بحرین میں شیخ عیسی قاسم کے حق میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
آل خلیفہ حکومت کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۲بحرینی عوام نے آل خلیفہ حکومت کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف اور بحرین کے سیاسی قیدیوں کی حمایت میں مختلف علاقوں میں ریلیاں نکالیں اور مظاہرے کئے
-
بحرینی عوام پر آل خلیفہ حکومت کے تشدد میں شدت کا سلسلہ جاری
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸بحرین کی عدالتوں نے سیاسی شخصیات اور کارکنوں کے خلاف نئے ظالمانہ فیصلے صادر کئے ہیں۔ اس ملک میں سیاسی شخصیات کی شہریت ختم کرنے اور ان کو گرفتار کئے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں
Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۰بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے بحرینی شہریوں اور سیاسی مخالفین کو کچلنے کی اپنی پالیسیاں جاری رکھتے ہوئے انسانی حقوق کے سرگرم کارکن حسین رضی کو جنیوا جانے سے روک دیا ہے -
-
بحرین کی جیل میں سیاسی قیدیوں پر تشدد
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷بحرین کے انسانی حقوق مرکزنے شاہی حکومت کی جیل میں بند انسانی حقوق کے سرگرم کارکن ناجی فتیل کی صحت کے بارے میں سخت تشویش ظاہر کی ہے-
-
شیخ علی سلمان کی فوری رہائی کا مطالبہ
Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۵ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک بار پھر بحرین کے سرکردہ سیاسی رہنما اور سب سے بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ شیخ علی سلمان کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بحرین میں کار ریسنگ مقابلوں کے انعقاد کے موقع پر شدید مظاہرے
Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۱بحرینی عوام نے آل خلیفہ حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں پر احتجاج کرتے ہوئے اس مقام پر شدید مظاہرے کئے ہیں کہ جہاں فارمولہ ون کار ریسنگ مقابلوں کا اہتمام کیا گیا ہے-
-
بحرین میں ’’فارمولا ون‘‘ ریس / کارٹون
Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۳بحرین میں بنیادی حقوق کے مطالبہ کو لے کر شروع ہونے والی عوامی تحریک اور وہاں پر انسانی حقوق کی بے رحمانہ پامالی کو پوری خباثت و بے حیائی کے ساتھ نظر انداز کر کے آل خلیفہ حکومت ’’فارمولا ون ریس‘‘ کی میزبانی کر رہی ہے۔بحرینی عوام نے ان مقابلوں کے خلاف اپنا اعتراض ظاہر کیا ہے۔ (کارٹونسٹ: عباس گودرزی)
-
بحرین میں فارمولا ون کار ریس کے خلاف احتجاج
Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۴بحرینی عوام نے اپنے ملک میں فارمولا ون کار ریسنگ کے انعقاد کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔
-
شیخ علی سلمان کی رہائی کے لئے ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کمپیین
Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۸ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک بار پھر بحرین کی سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی جمیعت وفاق ملی کے سربراہ شیخ علی سلمان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔