-
بحرین میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۰بحرین کی انسانی حقوق تنظیم میں خواتیں اور بچوں کے امور کے شعبہ کے سربراہ نضال السلمان کو منگل کے دن منامہ ائیرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔
-
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے ظالمانہ اقدامات
Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۰بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی نمائشی عدالت نے اس ملک کے ایک اور انقلابی شہری اور مداح اہلبیت مہدی سہوان کی چھے سال کی قید کی سزا کی توثیق کر دی۔
-
بحرین میں شاہی حکومت اور خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرے
Apr ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۷بحرین کے عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کرکے، سرکرہ عالم دین اور انقلاب بحرین کے روحانی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
-
بحرین پولیس کا اسکول پر حملہ اور شیلنگ، متعدد طلبہ کی حالت غیر
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۰بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے دارالحکومت منامہ کے ایک اسکول پر زبردست شیلنگ کی ہے۔
-
بحرین کی فوجی عدالتوں میں عام شہریوں پر مقدمہ چلائے جانے کی مذمت
Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۶ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین کی فوجی عدالتوں میں عام شہریوں پر مقدمہ چلائےجانے کو ایک المیہ قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
-
شیخ علی سلمان نے سرکاری الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا
Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۲بحرین کے سرکردہ سیاسی و مذہبی رہنما اور جمیعت وفاق ملی کے سربراہ شیخ علی سلمان نے شاہی حکومت کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
شیخ علی سلمان کی نو سال سزائے قید کالعدم
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۲بحرین کی سپریم کورٹ نے جمیعت وفاق ملی کے سربراہ شیخ علی سلمان کی نو سال کی سزائے قید منسوخ کردی ہے
-
شاہی حکومت کا نسل پرستانہ اقدام ،غیر ملکیوں کو بحرین کی شہریت دینے کا اعلان
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۷بحرین کی شاھی حکومت نے ملک میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی غرض سے، آمریت مخالفین کی شہریت منسوخ کرنے کے ساتھ ہی خلیج فارس تعاون کونسل کےرکن ملکوں کے شہریوں کو شہریت دینے کے ایجنڈے پر کام شروع کردیا ہے۔
-
بحرین: حکومت مخالف رہنماؤں کی شہریت سلب کرنا بربریت اور سفاکیت
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۲بحرین کے عالم دین نے عوام کے حقوق کے حصول کے لئے جد و جہد جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
-
بحرینی عدالتوں کے ظالمانہ فیصلے
Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۷آل خلیفہ حکومت نے بحرین میں اپنی تشدد آمیز پالیسیاں جاری رکھتے ہوئے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے نمائندے عبداللہ الدقاق اور ان کے دو ساتھیوں کی شہریت منسوخ کر دی۔