-
بحرین کی صورتحال پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش
Apr ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۶بحرین میں انسانی حقوق کی بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں پر اقوام متحدہ نے اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
بحرین میں نمائشی عدالت کا ظالمانہ فیصلہ تین مزید شہریوں کی شہریت منسوخ
Mar ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۲بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی نمائشی عدالت نے تین بحرینی شہریوں پر دہشت گردی کا بےبنیاد الزام عائد کر کے قید کی سنگین سزا سنائی ہے اور ان کی شہریت منسوخ کر دی۔
-
بحرین میں مخالفین کو سزائے موت کا فیصلہ سنانے کا جاری سلسلہ
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۷آل خلیفہ کی کٹھ پتلی عدالتوں نے دو بحرینی مخالفین کو دو پولیس اہلکاروں کے قتل کے جھوٹے الزام میں سزائے موت کا فیصلہ سنایا ہے۔
-
بحرین اور سعودی عرب کو ہتھیار فروخت نہ کئے جائیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مطالبہ
Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۲ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکی صدر ٹرمپ کے نام ایک مراسلے میں اپیل کی ہے کہ یمنی عوام کے خلاف ہتھیاروں کے استعمال کی بنا پر وہ بحرین اور سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کرنے کی اجازت نہ دیں۔
-
بحرین میں کم سن بچوں کے خلاف سرکاری مقدمے کی سماعت
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۵بحرین میں ایک دس سالہ بچے سمیت کئی بچوں کے خلاف عدالت میں خود ساختہ الزامات کے تحت کارروائی کی گئی ہے۔
-
ترکی دیگر ملکوں پر الزام لگا کر اپنی مداخلت کی توجیہ پیش کرنے کی کوشش نہ کرے، ایران
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۱ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ ترکی، دیگر ملکوں پر الزام تراشی اور اپنے بے بنیاد دعوؤں کا اعادہ کر کے اپنی مداخلت پسندانہ اور توسیع پسندانہ پالیسیوں کی توجیہ پیش کرنے کی کوشش نہ کرے۔
-
آل خلیفہ حکومت کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۵بحرین کے عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کرکے آل خلیفہ حکومت کی نمائشی عدالت کے ذریعے تین نوجوانوں کو سزائے موت کا حکم سنائے جانے کی مذمت کی اور نوجوان شہید مصطفی حمدان کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
آل خلیفہ حکومت کی بربریت ایک اور بحرینی نوجوان شہید
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۷آل خلیفہ حکومت کے کارندوں کے ہاتھوں زخمی ہونے والا ایک اوربحرینی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاکر شہید ہوگیا۔
-
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی جارحانہ کارروائیاں
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۰بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے اس ملک کی جیل میں ایذاؤں کے نتیجے میں شہید ہونے والے بحرینی شہری محمد سہوان کے جلوس جنازہ پر حملہ کر دیا۔
-
انقلابیوں کے خلاف بحرینی عدالت کی انتہائی سخت گیر پالیسی
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۳بحرین کی عدالت نے انقلابیوں کے خلاف اپنی سخت گیر پالیسیاں جاری رکھتے ہوئے ایک اور عالم دین شیخ عیسی المومن کو تین ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔