-
بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۹ہیومین رائٹس واچ نے بحرین کی صورتحال کے حوالے سے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے کردار پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
شاہی حکومت کو بحرینی عوام کا انتباہ
Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۶بحرینی عوام نے آل خلیفہ حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی کسی بھی طرح کی بے حرمتی کئے جانے پر سخت انتباہ دیا ہے۔
-
بحرین میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۸بحرینی عوام نے معروف عالم دیں، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں۔
-
بحرینی حکومت کے جارحانہ اقدامات پر انسانی حقوق کی نگراں تنظیم کی تنقید
Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۴بحرین میں سرگرم عمل سیاسی کارکنوں کے اہل خانہ کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے جارحانہ اور غیر انسانی اقدامات پر انسانی حقوق کی نگراں تنظیم نے کڑی تنقید کی ہے۔
-
آل خلیفہ حکومت کے جمہوریت مخالف اقدامات
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۷- 07 مارچ 2017
-
پیغام جو آیت اللہ عیسیٰ قاسم اپنی تلاوت سے دے رہے ہیں ! ۔ ویڈیو
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۷آیت اللہ عیسیٰ قاسم قرآن کریم کی تلاوت کر رہے ہیں۔ منظر عام پر آنے والی اس ویڈیو میں جن آیات کی تلاوت سنی جا سکتی ہے،وہ بحرینی عوام کی انقلابی تحریک کے پیش نظر بہت معنیٰ خیز ہیں۔اس ویڈیو میں سورۂ مبارکہ نساء کی آیت نمبر ۹۳ اور ۹۵ کو ملاحظہ کیا جا سکتا ہے جن میں مومنین کے قتل کے عذاب اور دشمنان اسلام کے خلاف قیام کا تذکرہ ہوا ہے۔
-
بحرین: فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے خلاف کارروائی کا منصوبہ
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۱بحرین کی نمائشی پارلیمنٹ نے فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے خلاف کارروائی کے لئے بنیادی آئین میں تبدیلی پر مبنی بحرینی شاہ کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔
-
بحرین کی جیل میں سیاسی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۹بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں کے ناروا سلوک کے خلاف الجو جیل کے قیدیوں نے بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔
-
آل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہرے
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۵بحرینی عوام نے ایک بار پھر آل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
بحرین،سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں پھانسیوں پر نکتہ چینی
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۸ایمنسٹی انٹرنیشنل نےکہا ہے کہ سعودی عرب ، بحرین اور متحدہ عرب امارات میں تشدد کے ذریعے اعتراف لینے کے بعد لوگوں کو موت کی سزائیں دی جارہی ہیں۔