-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینی عوام کا دھرنا
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۷بحرینی عوام گزشتہ نو مہینے سے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم سے اظہار یکجتی کے لئے ان کی رہائشگاہ کے باہر دھرنے پر بیٹھے ہوئے ہیں-
-
آل خلیفہ کا مضحکہ خیز دعوی
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۲بحرین کے ڈکٹیٹر بادشاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ نے امریکہ کے یہودی خاخاموں سے ملاقات میں ایسا دعوی کیا ہے جس سے ان کی حکومت کی فریبکارانہ اور استبدادی ماہیت نیز اس حکومت کے امریکہ میں صیہونی لابی کے ساتھ آشکار و پنہاں معاملات واضح ہوجاتے ہیں۔
-
ایک تصویر جو بحرین کی روداد سناتی ہے!!
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۱بحرینی مائیں آل خلیفہ کے جلادوں کی جانب سے استعمال کی جانے والی آنسو گیس اور زہریلی گیس سے اپنے بچوں کو محفوظ رکھنے کے لئے حمام کا سہارا لے رہی ہیں تاکہ آسانی سے گیس وہاں سرایت نہ کر سکے۔
-
آل خلیفہ کے ہاتھوں انسانی حقوق کی آشکارہ خلاف ورزی جاری
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵بحرین میں جب سے عوامی انقلابی تحریک شروع ہوئی ہے، سرکاری اداروں میں تقریبا چار ہزار غیر ملکیوں کو ملازمت دی گئی ہے-
-
بحرین میں آمریت مخالفین کی گرفتاریاں
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳بحرین کی شاہی حکومت نے عوامی احتجاج کو دبانے کے لیے بڑے پیمانے پر سیاسی کارکنوں کی گرفتاریاں شروع کر دی ہیں۔ دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ سرکاری اداروں میں بڑے پیمانے پر غیر ملکیوں کو بھرتی کیا جا رہا ہے۔
-
بحرین: آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف کیس کی سماعت کا التوا
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۱بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے اپنے سیاسی اقدام کے نتائج سے خائف ہو کر بزرگ عالم دین اور مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف کیس کی سماعت کو ایک بار پھر ملتوی کر دیا۔
-
شیخ عیسی قاسم کے گھر پرحملہ، حکومت کی بڑی حماقت ہوگي: آل خلیفہ کو انتباہ
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۰بحرینی شیعوں کے رہنما آیۃ اللہ شیخ عیسی قاسم کے نمائندے شیخ عبداللہ الدقاق نے کہا ہے کہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر پر حملہ بحرینی حکومت کی بہت بڑی حماقت ہوگی اور آل خلیفہ حکومت کو یہ حملہ مہنگا پڑےگا۔
-
بحرین کے عوام انقلابی تحریک جاری رکھیں گے، نمائندہ آیت اللہ عیسی قاسم
Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۹بحرین کے عوام صبرو ایمان اور استقامت و پائیداری کے ساتھ انقلابی تحریک جاری رکھیں گے۔
-
پرامن مظاہرین پر بحرینی سیکورٹی اہلکاروں کا تشدد
Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۳بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے ایک بار پھر آمریت مخالف مظاہرین کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
-
آل خلیفہ کی سیکورٹی فورس کے ہاتھوں ایک اور نوجوان کی شہادت کے بعد بحرین میں مظاہرے
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۸منامہ میں آل خلیفہ حکومت کی سیکورٹی فورس کے ہاتھوں ایک اور نوجوان کی شہادت کے بعد بحرینی عوام نے وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔