SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بحرین

  • بحرین میں ایک اور نوجوان کا ماورائے عدالت قتل

    بحرین میں ایک اور نوجوان کا ماورائے عدالت قتل

    Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۳

    بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے ایک اور نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔

  •  بحرینی عوام کا تحریک انقلاب جاری رکھنے کا عزم

    بحرینی عوام کا تحریک انقلاب جاری رکھنے کا عزم

    Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۵

    بحرین کے عوام نے ایک بار پھر شہداء انقلاب سے وفاداری اور تحریک انقلاب جاری رکھنے کا اعلان کیا

  • انقلاب بحرین کی چھٹی سالگرہ پر شاہی حکومت کے خلاف ملک گیر مظاہرے

    انقلاب بحرین کی چھٹی سالگرہ پر شاہی حکومت کے خلاف ملک گیر مظاہرے

    Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۸

    بحرین میں جاری عوامی انقلاب کی تحریک کو چھے سال مکمل ہونے پر ملک گیر مظاہرے کیے جارہے ہیں۔

  • بحرینی عوام کی انقلابی تحریک

    بحرینی عوام کی انقلابی تحریک

    Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۰

    بحرین کے شہر البلادالقدیم کے باشندوں نے دوکانوں اور سرکاری دفاتر پر پوسٹر اور اعلامئے چسپاں کر کے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ منگل کو ہڑتالوں اور سول نافرمانی کی تحریک میں بھرپور طریقے سے شرکت کریں -

  • مظلوم جو ہار نہیں مانتے۔ ویڈیو

    مظلوم جو ہار نہیں مانتے۔ ویڈیو

    Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۸

    بحرین میں ایک طرف تو اپنے حقوق و شرف کے دفاع میں عوام کے مسلسل مظاہرے جاری ہیں اور دوسری جانب مسلح حکومتی نمکخواروں کی غنڈہ گردی۔حال ہی میں موت کی سزا پانے والے تین بے گناہ جوانوں کے جنازے ابھی تک انکے عزیزوں کے سپرد نہیں کئے گئے ہیں۔

  • دختر رسولۖ کے عزاداروں پر بحرینی سیکورٹی اہلکاروں کی فائرنگ، 10 زخمی

    دختر رسولۖ کے عزاداروں پر بحرینی سیکورٹی اہلکاروں کی فائرنگ، 10 زخمی

    Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۶

    بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں کی فائرنگ میں کم سے کم دس عزادار زخمی ہو گئے۔

  • بحرین میں آمریت کے خلاف مظاہروں میں شدت

    بحرین میں آمریت کے خلاف مظاہروں میں شدت

    Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۳

    بحرین میں چودہ فروری کے انقلاب کی چھٹی سالگرہ کا وقت قریب آنے کے موقع پر بحرینی عوام نے شہداء کے خون سے وفاداری کے اظہار کے لئے وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے ہیں۔

  • بحرین میں شاہی حکومت کے خلاف ملک گیر مظاہرے

    بحرین میں شاہی حکومت کے خلاف ملک گیر مظاہرے

    Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۰

    بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں کے ہاتھوں تین نوجوانوں کو شہید کئے جانے کی خبروں کے بعد ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔

  • بحرین میں تین انقلابیوں کو پندرہ سال قید کی سزا

    بحرین میں تین انقلابیوں کو پندرہ سال قید کی سزا

    Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷

    ایسے عالم میں جب اس ملک کی تحریک انقلاب کو چھے سال پورے ہونے والے ہیں اس ملک کی اپیل کورٹ نے تین شہریوں کو دوہزار تیرہ میں خمیس پولیس اسٹیشن کو جلانے کے الزام میں پندرہ سال قید کی سزا سنائی ہے-

  • جاری و ساری ہے بحرینی مظلوموں کی جد و جہد ۔ ویڈیو

    جاری و ساری ہے بحرینی مظلوموں کی جد و جہد ۔ ویڈیو

    Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۵

    اپنے حقوق کی بازیابی اور مذہبی پیشواؤں کی حمایت میں شب و روز بحرینی عوام کے مظاہرے جاری ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • رہبر انقلاب اسلامی اور صدرِ مملکت کے درمیان رابطہ مستقل طور پر برقرار: ترجمانِ حکومت

    رہبر انقلاب اسلامی اور صدرِ مملکت کے درمیان رابطہ مستقل طور پر برقرار: ترجمانِ حکومت

    ۱ hour ago
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں تیسرے مرحلے کے انتخابات کے غیر حتمی نتائج، آبائی سیٹ پر سابق وزیراعظم سردار عتیق کی شکست

  • کولمبیا زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 132، بھاری تباہی

  • دشمن بدامنی پھیلا کر اور دباؤ دال کر ملک کو قحط، افراتفری اور سماجی تباہی سے دوچار کرنا چاہتے تھے: صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان

  • سپریم کمانڈر آيت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کی جانب سے مسلح افواج کے کمانڈروں کی تقرری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS