-
بحرینی علماء کی جانب سے آمریت مخالف رہنما کی حمایت کا اعلان
Dec ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۴بحرین کے علماء نے ملک کے سرکردہ سیاستداں اور آمریت مخالف رہنما شیخ علی سلمان سے یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران: شیخ علی سلمان کو سزائے قید سنائے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت
Dec ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بحرین کے سرکردہ سیاسی رہنما شیخ علی سلمان کو سزائے قید سنائے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرینی رہنما کی رہائی کا مطالبہ کردیا
Dec ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۶ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین کے مجاہد رہنما شیخ علی سلمان کی نو سال قید کی سزا کی توثیق پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ان کی فوری طور پر رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بحرین کے سیاسی رہنما شیخ علی سلمان کے خلاف آل خلیفہ حکومت کا ظالمانہ فیصلہ
Dec ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۲بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی عدالت نے ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت الوفاق پارٹی کے سربراہ شیخ علی سلمان کے خلاف نو سال کی سزائے قید کی توثیق کر دی ہے
-
بحرین میں خاندانی آمرانہ حکومت کے خلاف مظاہرے جاری
Dec ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۰بحرین کے عوام نے ایک بار پھر ملک پر مسلط شاہی خاندان کے سخت گیر اقدامات اور نماز جمعہ کی ادائیگی سے روکے جانے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
دسیوں سیاسی رہنما آل خلیفہ حکومت کی جیلوں میں قید
Dec ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۳بحرین کے دسیوں سیاسی رہنما آل خلیفہ حکومت کی بیس جیلوں میں قید ہیں
-
مغربی ممالک انسانی حقوق کے محض دعویدار
Dec ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۷برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسا مئے نے بحرین کے دورے کے موقع پر کہا ہے کہ انسانی حقوق کے مسائل خلیج فارس کے عرب ملکوں سے برطانیہ کے تجارتی تعلقات کو متاثر نہیں کرتے۔
-
شیخ علی سلمان کے خلاف مقدمے کی سماعت ملتوی
Dec ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۱بحرین کی شاہی حکومت کی ایک عدالت نے سرکردہ آمریت مخالف رہنما اور جمیعت وفاق ملی کے سربراہ شیخ علی سلمان کے خلاف حتمی فیصلے کا اعلان بارہ دسمبر تک موخر کردیا ہے۔
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینی عوام کا اجتماع
Dec ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۹بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینی شہریوں کا احتجاجی دھرنا گذشتہ ایک سو چھیاسٹھ روز سے جاری ہے اور ہفتے کو بھی عوام نے حکومت مخالف مظاہرہ کیا۔
-
بحرین میں آل خلیفہ کے ظالمانہ اقدامات جاری، مسلسل پچیسویں ہفتے بھی نماز جمعہ ادا نہیں کرنے دی
Dec ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۸بحرین میں آل خلیفہ کی ڈکٹیٹر شاہی حکومت نے منامہ شہر کے مغرب میں واقع مسجد امام صادق (ع) میں لوگوں کو مسلسل پچیسویں ہفتے بھی نماز جمعہ ادا نہیں کرنے دی۔