-
بحیرہ خزر میں ایرانی بحریہ کی فوجی مشقیں، جدیدترین آلات اور تکنیکوں کے ساتھ کیا طاقت کا مظاہرہ
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۷ایران کی بحریہ نے یا حسین (ع) کی مقدس کوڈورڈ کے ساتھ بحیرہ کیسپئن میں پائیدار سکیورٹی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔
-
بحر اطلس میں ایرانی بحریہ کی موجودگی، دشمن میں خوف و وحشت
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ اٹلانٹیک اوشین میں ایرانی بحری بیڑے کی موجودگی سے امریکہ اور صیہونی حکومت کو سخت تشویش و خوف لاحق ہو گیا ہے۔
-
ایرانی بحری طاقت میں ایک نیا اضافہ
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۶دنا ڈسٹرائر اور شاہین مائن سوییپر ایرانی ماہرین کے ذریعے ڈیزائن کیے گئے ہیں: ایرانی وزیر دفاع
-
ایران کی افواج ہمسایہ ملکوں کی محافظ ہیں: صدر روحانی
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران ایک ایسی طاقت ہے جو اپنے ساتھ ساتھ، اپنے پڑوسیوں اور علاقے کی سیکورٹی کا ضامن ہے اور اس کی تمام تر قوت صرف اپنے دفاع کے لئے ہے۔
-
بحر اٹلانٹیک میں بحریہ کی مقتدر موجودگی
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
بحراٹلانٹیک میں ایرانی بحریہ کی موجودگی ایران اسلامی کی طاقت کا مظہر
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۷ایرانی فوج کے کوآرڈینیٹر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سمندری حدود میں موجودگی ایرانی بحریہ کا مسلمہ حق ہے اور ہم پوری قوت کے ساتھ یہ عمل جاری رکھیں گے۔
-
ایرانی بحریہ آزاد سمندری حدود کی سلامتی کا تحفظ کر رہی ہے
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۷ایرانی بحریہ پوری قوت کے ساتھ ستائیس لاکھ کلومیٹر کے سمندری علاقے کی سلامتی کا تحفظ کر ر ہی ہے۔
-
انڈونیشیا کی آبدوز سمندر میں لاپتہ، تلاش جاری
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۳انڈونیشیا کی بحریہ کی ایک آبدوز عملے کے ترپن افراد سمیت جزیرہ بالی کے قریب سمندر میں لاپتہ ہوگئی۔
-
ایران اور پاکستان کی بحریہ کی مشترکہ فوجی مشقیں
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اور پاکستان کے درمیان بحری سیکورٹی کے میدان میں تعاون
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۳سحر نیوز رپورٹ