-
امریکی بحری جنگی جہاز آئیل ٹینکر سے ٹکرایا
Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۲سنگاپور کے ساحلوں کے قریب ایک آئیل ٹینکر سے امریکی بحری جنگی جہاز کے ٹکرا جانے کے بعد امریکی بحریہ نے پوری دنیا میں اپنی بحریہ کی کارروائیوں کو روک دینے کا حکم دیا ہے تاکہ اس تازہ حادثے کا جائزہ لے سکے
-
امریکی جنگی بحری بیڑے اور سنگاپور کے مال بردار جہاز میں تصادم، 5 زخمی 10 لاپتہ
Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۳سنگاپورمیں مال بردار جہاز اور امریکی جنگی بحری بیڑے میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد زخمی اور 10 لاپتہ ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ کو چین کی دھمکی
Jul ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۸چین نے امریکی جنگی جہاز کو اپنے ایک جزیرے کے قریب آنے پر متنبہ کرتے ہوئے اسے عالمی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
بحیرہ روم میں روس کے بحری جنگی جہازوں کی تعداد میں اضافہ
Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۷روس نے بحیرہ روم میں اپنے بحری جنگی جہازو کی تعداد میں اضافہ کر دیا۔
-
شمالی کوریا کی امریکہ کو دھمکی
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۳شمالی کوریا نے جاپان کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں میں شریک ہونے والے امریکی بحری بیڑے کو سمندر میں ڈبونے کی دھمکی دی ہے۔
-
جنگی بیڑا جوصلح و دوستی کا پیغام دیتا ہے ۔ تصاویر
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۹صلح و دوستی کے پیغام کا حامل ایرانی بحریہ کا جنگی بیڑا روس کی جانب روانہ ہوا۔
-
سپاہ پاسداران کا امریکی بحری بیڑے کو سخت انتباہ
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۰ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے فلیٹ کمانڈر کیپٹن مہدی ہاشمی نے امریکی حکام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں امریکی بحری بیڑوں کی غیر پیشہ ورانہ سرگرمیوں کے ایسے انتہائی خطرناک نتائج برآمد ہوں گے کہ جن کا ازالہ کرنا ناممکن ہو گا۔