-
امریکہ اپنی جارحانہ حرکتوں سے باز آنے والا نہیں
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۵امریکی اور برطانوی لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر یمن پر بمباری کی ہے۔
-
بحیرۂ احمر میں برطانوی بحری جہاز پر حملہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۴بحیرۂ احمر میں آبنائے باب المندب میں ایک اور بحری جہاز کو نشانہ بنایا گيا ہے۔
-
بحیرہ احمر میں برطانوی بحری جہاز پر یمنی فوج کا حملہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۸یمن کی فوج نے ایک بارپھر بحیرہ احمر میں ایک برطانوی بحری جہاز پر حملہ کیا ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج نے امریکہ کے ایک اور بحری جہاز کو نشانہ بنادیا
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۳یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی مسلح افواج نے بحیرۂ احمر میں فلسطینیوں کی حمایت میں اپنی تازہ ترین کارروائی کرتے ہوئے امریکہ کے ایک بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکہ، بحیرۂ احمر میں بحری جہازوں پر حملے کے بارے میں جھوٹ بول رہا ہے: یمن
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۱امریکہ ، بحیرۂ احمر میں بحری جہازوں پر حملے کے بارے میں جھوٹ بول رہا ہے۔
-
امریکی اور برطانوی جارحیت کا دندان شکن جواب دیں گے: یمنی رہنما
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۰یمن کے ایک سیاسی رہنما نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکی برطانوی کشیدگی میں اضافے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے اور اس کے نتائج انہیں بھگتنا ہوں گے۔
-
امریکی جنگی طیاروں کی شمالی یمن پر بمباری
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۵تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن نے کہا ہے کہ یمن کو جارحیت کا نشانہ بنانے سے بحیرہ احمر کا بحران حل نہیں ہو گا۔
-
خلیج عدن میں ایک اور امریکی بحری جہاز پر میزائلی حملہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ خلیج عدن میں امریکی بحریہ کے ایک جہاز کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا گیا۔
-
بحیرہ احمر میں ایک اور بحری جہاز پر میزائلی حملہ ہوا: امریکی سنٹکام کا اعتراف
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۹امریکی دہشت گردی کی مرکزی کمان سنٹکام نے اتوار کی صبح بحیرہ احمر میں ایک اور بحری جہاز پر یمنی فوج کے میزائل حملے کی تصدیق کی ہے۔
-
یمنی فوج نے امریکی بحری جنگی جہازوں کو نشانہ بنایا
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۶یمنی فوج نے امریکی بحری جنگی جہازوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔