SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بحری جہاز

  • یمنی فوج مضبوط ہے اور اسے امریکہ اور برطانیہ کا خوف نہیں ہے: محمد علی الحوثی

    یمنی فوج مضبوط ہے اور اسے امریکہ اور برطانیہ کا خوف نہیں ہے: محمد علی الحوثی

    Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ یمنی فوج مضبوط ہے اور اسے امریکہ اور برطانیہ کا خوف نہیں ہے۔

  • ایران نے امریکہ کو پیغام اور وارننگ دے دی ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    ایران نے امریکہ کو پیغام اور وارننگ دے دی ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۵

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریۂ ایران نے امریکہ کو ایک پیغام اور سنجیدہ وارننگ دی ہے کہ یمن کے خلاف بحیرۂ احمر میں برطانیہ کے ساتھ اس کی مشترکہ کارروائی ایک سنگین اور اسٹریٹیجک غلطی ہے۔

  • خلیج عدن میں یمنی فوج کا ایک اور امریکی بحری جہاز پر حملہ

    خلیج عدن میں یمنی فوج کا ایک اور امریکی بحری جہاز پر حملہ

    Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۱

    یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ ہم نے خلیج عدن میں امریکہ کے ایک مال بردار بحری جہاز پر حملہ کیا ہے۔

  • امریکہ کے مکر و فریب میں نہ آئيں، علاقے کے ممالک کو یمن کا مشورہ

    امریکہ کے مکر و فریب میں نہ آئيں، علاقے کے ممالک کو یمن کا مشورہ

    Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۷

    محمد عبدالسلام نے علاقے کے ملکوں سے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے فریب میں نہ آئيں۔

  • بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر حملے سے متعلق یمن کا پالیسی بیان سامنے آگیا

    بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر حملے سے متعلق یمن کا پالیسی بیان سامنے آگیا

    Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۵

    یمنی حکام نے اعلان کیا ہے کہ جب تک غزہ پر حملے ہوتے رہیں گے اور جنگ جاری رہے گی اس وقت تک اسرائیل کے کسی بھی بحری جہاز کو مقبوضہ فلسطین کی طرف نہيں جانے دیا جائے گا ۔

  • واشنگٹن یمن سے جنگ نہيں چاہتا

    واشنگٹن یمن سے جنگ نہيں چاہتا

    Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۹

    امریکی وزارت جنگ پنٹاگون نے یہ دعوی کرتے ہوئے کہ یمن پر امریکی حملہ دفاعی نوعیت کا ہے اعلان کیا کہ واشنگٹن یمن سے جنگ نہيں چاہتا۔

  • یمنی فوج کا ایک اور امریکی بحری جہاز پر حملہ

    یمنی فوج کا ایک اور امریکی بحری جہاز پر حملہ

    Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۵

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے ایک بیان میں یمنی ساحل کے قریب ایک امریکی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔

  • خلیج عدن: بحری جہاز پر ڈرون حملہ

    خلیج عدن: بحری جہاز پر ڈرون حملہ

    Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۹

    پریس ذرائع نے خلیج عدن میں ایک بحری جہاز پر ڈرون حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔

  • ایران اور پاکستان کی اہم مشترکہ فوجی مشقیں

    ایران اور پاکستان کی اہم مشترکہ فوجی مشقیں

    Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۰

    اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کی بحریہ کے فوجیوں نے میزائل لانچر بحری جہازوں اور جنگی کشتیوں کا استعمال کرتے ہوئے خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں اہم مشترکہ فوجی مشقیں انجام دیں۔

  • محمد عبدالسلام: صیہونی جہازوں پر حملے جاری رکھیں گے

    محمد عبدالسلام: صیہونی جہازوں پر حملے جاری رکھیں گے

    Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۲

    یمنی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی بندرگاہوں کی جانب جانے والے تمام جہازوں پر حملے جاری رہیں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

    ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

    ۴ hours ago
  • بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

  • اس جنگ میں دنیا کی مطلق سپر پاور بن کر ابھریں گے: ترجمان سپاہ پاسداران

  • ایران اور 11 دیگر ممالک کا مشترکہ بیان: آئی اے ای اے کی زیرِ نگرانی جوہری تنصیبات پر حملے ممنوع ہیں

  • پاکستان: جے یو آئی (ف) نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام قرار دے دیا۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS